پولیس نے میرے گھر پر بھی چھاپہ مارا ہے، رانا مشہود

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رانا مشہود نے کہا کہ وہ پولیس کے چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، پنجاب پولیس اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

رانا مشہود نے کہا کہ وہ پولیس کے چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، پنجاب پولیس اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ اس سے قبل پنجاب پولیس نے آج صبح وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔.

رانا مشہود نے کہا کہ وہ پولیس کے چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، پنجاب پولیس اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ اس سے قبل پنجاب پولیس نے آج صبح وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھن برداشت کر نا ۔۔

ابھی تو ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا

اپنی دفع حوصلہ رکھو ذرا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عطا تارڑ کے بعد رانا مشہود کے گھر بھی پولیس کا چھاپہپولیس نے میرے گھر پر چھاپہ مارا ہے لیکن میں وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد میں ہوں: رانا مشہود Change your channel name to pmln news Rok sako to rok lo Pmln awr GEO walao , aby tak inko arrest hona chahye tha punjab govt hurryup
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عطا تارڑ کے گھر چھاپہ، ردعمل سامنے آگیاپنجاب پولیس نے آج صبح وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازگل کے ڈرائیور کے گھر پر بھی چھاپہ اس کی اہلیہ اور برادرنسبتی کو تحویل میں لے لیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) شہباز گل کا موبائل برآمد کرنے کیلئے گزشتہ رات پولیس نے شہباز گل کے ڈرائیور کے گھر پر چھاپہ مارا  جس دوران ڈرائیور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد پولیس کو بنی گالا پر چھاپہ مارنے سے روک دیاوزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد پولیس کو بنی گالا پر چھاپہ مارنے سے روک دیا تفصیل: RanaSanaullahPK PresPMLNPunjab CMShehbaz GovtofPakistan PMLNGovt ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کا شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ سے متعلق پیغاممریم نواز نے کہا کہ میں نے رانا صاحب سے بات کی ہے، کسی کے ساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے، ہمارے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے ساتھ بھی نہیں۔ Dramabaz Why you are PM?or you have been there? Who reporting you?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کے اسسٹنٹ پر پولیس کے ساتھ مزاحمت کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردوملزم اظہار نے پولیس اہلکار کی شرٹ پھاڑی، موبائل اور پرس بھی چھین لیا۔ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں، کیپٹل پولیس یا اللہ پاک ہمیں ان یزیدی فرعونی حکومت سے نجات دلادے 😭😭 آمین پولیس نے کیا اس ون کے مطابق کام کیا گل ایک سیاسی آدمی پروفیسر تھا اسکو قانون کے مطابق گرفتار کرنا چاہیے تھا جب تک کوئی شخص مجرم ثابت نہ ہو نہ اس کو ھتکڑی لگائی جاسکتی ہے اور نہ تشدد کیا جاسکتا ہے ہمت مرداں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »