کورونا مزید 3 اموات 728نئے کیسز رپورٹ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ، مزید 3 اموات، 728نئے کیسز رپورٹ CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll COVID19 nhsrcofficial Details News 👇

مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 3افرادجاں بحق ہو گئے ،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 728نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔قومی ادارہ برائے صحت کے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وبا میں مبتلا مزید 3 مریض

انتقال کرگئے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 20 ہزار 272 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 728 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی تاہم وائرس میں مبتلا 161 افراد کی حالت اب بھی تشویش ناک ہے، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح3.59 فیصد رہی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان: کورونا کی شرح ساڑھے 3 فیصد ریکارڈ، مزید 3 امواتگزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 20 ہزار 272 ٹیسٹ کیے گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مہلک کورونا مزید 3 جانیں نگل گیا مثبت کیسز کی شرح 3.59فیصد ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روز مہلک وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ مثبت کیسز کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان:کورونا کی چھٹی لہر میں پھر تیزی 624 نئے کیسز رپورٹ 11 مزید شہری جاں بحقاسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 624 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مہلک وائرس کے باعث 11 مزید شہری انتقال کرگئے۔ قومی ادارۂ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 3 افراد کا انتقالملک میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3 فیصد سے زائد ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس سے متاثرہ 3 افراد انتقال کر گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہلک کورونا وائرس مزید 11 زندگیاں نگل گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہلک کورونا وائرس کے وار پھر بڑھنے لگے ہیں ، خونی وائرس گزشتہ  24 گھنٹوں میں مزید  11 زندگیاں نگل گیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کے صدر کم جونگ کورونا میں مبتلا، حالت تشویشناکپیانگ یانگ: شمالی کوریا کے صدر کم جونگ کورونا کا شکار ہوگئے ، صدر کی بہن نے انکشاف کیا کورونا کے باعث اُن کی حالت تشویشناک ہے۔۔۔۔۔ Corona ki Khair nai... Yaa ALLAH isko bulaa ly......
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »