تھر پارکر آسمانی بجلی گرنے سے 2افرادجاں بحق2زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تھر پارکر، آسمانی بجلی گرنے سے 2افرادجاں بحق،2زخمی Tharparkar Thunderstorm Lightening People Killed Details News 👇

تھر پارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2افرادجاں بحق اور خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔تھر پارکر کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ،تحصیل مٹھی اور

عارب میمن کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

INA LILLAHE WAINA ELAIHE RAJION..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے برآمدی شعبے کیلئے اچھی خبر، بجلی اور گیس کے رعایتی نرخ مقرربجلی اور گیس کے مسابقتی نرخوں کا اطلاق یکم اگست2022 سے ہوگا جی بالکل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے بعد کراچی والوں کیلئے بجلی 11 روپے فی یونٹ مہنگینیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی جون کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کی گئی ہے، جون کا ایف سی اے صارفین سے 2 ماہ میں وصول کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کا شارٹ فال , پانچ سے چھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاریلاہور: لیسکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال 546 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ترجمان لیسکو کے مطابق لیسکو ریجن میں بجلی کی طلب 5036 میگاواٹ ہے جبکہ نیشنل گرڈ اسٹیشن سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 روپے سے زائد کا اضافہکراچی کے شہریوں کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 11 روپے سے زائد کا اضافہ تفصیل: Karachi KElectricPk NEPRA electricitybill electricityPriceHike PriceHike inflation
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کو اگست، ستمبر کے بل کتنے بھاری پڑیں گے؟کراچی کے شہریوں پر بجلی بم گرادیا گیا ہے، شہر قائد کراچی کے باسیوں پر اگست اور ستمبر کے بجلی بل بھاری پڑیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوران تفتیش پوچھا جاتا ہے جنرل فیض سے کتنی بار ملے، شہباز گل - ایکسپریس اردوشہباز گل نے پیشی کے دوران عدالت کو بتایا کہ مجھ پر تشدد کیا جاتا رہا ہے، جس کے نشانات موجود ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews اتنہائی افسوس اور دکھ کا۔مقام ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »