دوران تفتیش پوچھا جاتا ہے جنرل فیض سے کتنی بار ملے، شہباز گل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل نے پیشی کے دوران عدالت کو بتایا کہ مجھ پر تشدد کیا جاتا رہا ہے، جس کے نشانات موجود ہیں مزید پڑھیں: ExpressNews

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے پیشی کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ سے دوران تفتیش پوچھا جاتا ہے کہ جنرل فیض سے کتنی بار ملے۔

قبل ازیں شہباز گل نے پیشی کے دوران عدالت کو بتایا کہ مجھ پر تشدد کیا جاتا رہا ہے، جس کے نشانات موجود ہیں۔ انہوں نے اپنی کمر پر تشدد کے نشانات عدالت کو دکھاتے ہوئے بتایا کہ میڈیکل رپورٹ جعلی بنائی گئی ہے۔ شہباز گل نے کہا کہ فزیکل چیک اپ نہیں کیا گیا، نہ ہی وکلا سے ملنے دیا جا رہا ہے جب کہ پوری رات سونے نہیں دیا جا رہا بلکہ مسلسل جگایا جا رہا ہے۔

شہباز گل کا کہنا تھا کہ میں کرمنل نہیں، پروفیسر ہوں۔ مجھے تھانہ کوہسار میں بھی نہیں رکھا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ دوران تفتیش مجھ سے پوچھا جاتا ہے کہ سابق وزیراعظم کھاتے کیا ہیں۔ میں وفاقی کابینہ کا ممبر رہا ہوں ۔ مجھ سے بار بار سوال ہوتا ہے کہ عمران خان نے تمہیں کہا تھا ۔ میں کہتا ہوں میں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا ۔ میرے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے یہ سیاسی انتقام ہے ۔

بعد ازاں کمرہ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے دوران تفتیش اعترافی بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ایسا کوئی اعترافی بیان نہیں دیا۔ مجھ پر تشدد کیا جاتا ہے ۔ مجھ سے بار بار پوچھتے ہیں جنرل فیض سے کتنی بار ملے ہو ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اتنہائی افسوس اور دکھ کا۔مقام ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد سیشن کورٹ، شہباز گل سے ملاقات کیلئے قانونی ٹیم کی درخواست مسترداسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے قانونی ٹیم کی طرف سے شہباز گل سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کُتا پکڑا گیا 😂 Why? No he still in large probely in UK
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'پارٹی پالیسی سے ہٹ کر بیان نہیں دیا'، شہبازگل نے فوج سے متعلق بیان دینےکا اعتراف کرلیابیان سوچ سمجھ کر دیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کا دوران تفتیش پولیس کے سامنے اعتراف پی ٹی آئی لگ گئی 'پکوڑے'. 😝 ریاست کو شہباز گل کے ڈرائیور کی بیوی اور اس کی دس ماہ کی بچی سے خطرہ ہے...!!!! اس بیان کے بعد اس کو پاک فوج کے حوالے کیا جاۓ۔۔۔اس کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں ہی چلنا بنتا OfficialDGISPR
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تفتیش کے دوران شہباز گل نےفوج سے متعلق بیان دینےکااعتراف کرلیاپی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا تھا کہ بیان سوچ سمجھ کر دیا ہے، میرے خیال میں، میں نے پارٹی پالیسی سے ہٹ کر یہ بیان نہیں دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کم از عدالت کے زیر سماعت معاملات میں صحافتی ذمہ داری سے روگردانی نہیں کر نی چاہئے۔ اپنی ہی اوقات خراب ہوتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوشہباز گل کو بیان واپس لینے پر معاف کر دینا چاہیے وہ ایک محب وطن انسان ہیں، رہنما پی ٹی آئی fake news Hi hi hi 🤪😜
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ادارے ہماری جان ہیں، ہم سب پر اداروں کا احترام لازم ہے، شہباز گل - ایکسپریس اردومیں نے اپنی فوج سے پیار کرنے والا بیان دیا ، میں نے کسی کو اکسانے کی کوشش نہیں کی، رہنما پی ٹی آئی 😂😂😂😂😳 Is fitney ko aisi saza do k ainda koi adaro k khilaf aul faul bk na sakey. ہم لانت بھیجتے ہیں ان امریکی ادارو پر 🖐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اگر شہباز گِل پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلا تو مریم، فضل الرحمان اور نواز شریف پر بھی بھی چلنا چاہیے‘شہباز گل کا بیان تحریک انصاف کی پالیسی کے مطابق نہیں ہے اور ان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مزید پڑھیں :GeoNews ShahbazGill Yes نیازی کا نام بھول گیا 😀 عمران کا نام لیتے تکلیف ہوتی ھے تو میں لیتی ہوں نیازی پر بھی چلنا چاہیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »