ملک سے شدت پسندی کا ہر ممکن طریقے سے خاتمہ کیا جائے گا: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک سے شدت پسندی کا ہر ممکن طریقے سے خاتمہ کیا جائے گا: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ ISPR COAS OfficialDGISPR

ایس پی آر کے مطابق دو روزہ کور کمانڈرز کانفرنس میں سیالکوٹ کے اندوہناک واقعے کا سخت نوٹس لیا گیا۔ فورم نے سیالکوٹ واقعے کے موجب عناصر کے خلاف عدم برداشت کا اعادہ کیا جبکہ ملک سے انتہا پسندی، دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ایسے عناصر کی بیخ کنی ناگزیر قرار دی۔آرمی چیف نے سرحدوں پر حفاظتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

مستقبل کے میدان جنگ میں ٹیکنالوجی پر مبنی ابھرتے ہوئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مسلسل تیاری، نظریے اور تربیت کا معروضی جائزہ ضروری ہے۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ افغانستان کی صورتحال میں بہتری کے لیے عالمی سطح پر کاوشوں کی ضرورت ہے۔ افغانستان کی مدد، افعان امن و خوشحالی، علاقائی استحکام کے لیے ناگزیر ہے جس کیلئے عالمی سطح پر کاوشوں کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پاکستان کا سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت پاکستان نے ملک سے فرار ہونے کے خدشے کے پیش نظر سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ Absolutely Well done! Highly appreciated. چور اسی طرح بھاگ جاتے ہیں اور عدالتی کاروائی درمیان میں ہی رہ جاتی ہے - اک واری سزا سن لیون اس دے بعد جہڑا مرضی ہوندا رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا بھارتی جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر اظہار افسوسآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارتی  جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیا ہے۔خیال رہے کہ بھارت کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ Pakistan ki maa ka bhosda 😂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں: رانا شمیم کا تحریری بیانگلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری بیان جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ جو کچھ حلفیہ کہا ان حقائق پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang اب عدالت کو چاہیے کہ وہ ائیں بائیں شائں نا کرے ۔سیدھا سیدھا ثاقب نثار کو بلائے اور اس سے حلف لے کر پوچھے کہ کیا یہ غلط ھے۔ ImranRiazKhan ARYSabirShakir HamidMirPAK MazharAbbasGEO
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار - BBC News اردوانڈیا کی فضائیہ کی مطابق انڈیا کی ریاست تمل ناڈو میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت بھی سوار تھے۔ Gone? بچ گیا یا بھگوان نے اپنے پاس بلا لیا بی بی سی ۔ آپ کی خبر 50 منٹ پہلے کی ہے مگر 100 منٹ پہلے کی کنفرم خبر کامران خان اور ترکی اردو کی ہے کہ جنرل بھی مر گیا ہے۔ آپ بس شرم کر لو۔ اور کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہاسلام آباد : پاک بحریہ نے زمین سےفضا میں مار کرنےوالےمیزائلز کی فائرنگ کاکامیاب مظاہرہ کیا،کسی بھی جارحیت کابھرپورجواب دینے کی صلاحیت ہے ماشاءاللہ الحمداللہ MashaAllah ♥️🇵🇰♥️ MashaAllah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ 19 سے دل گردوں اور جگر سے زیادہ دماغ کو سنگین نقصانات کا خدشہکووڈ 19 کے نتیجے میں اسپتال میں زیر علاج رہنے والے ایک فیصد مریضوں کو ممکنہ طور پر جان لیوا دماغی پیچیدگیوں کا سامنا ہوسکتا ہے‘ تھامس جیفرسن کی تحقیقی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »