پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ مزید پڑھیں: arynewsurdu paknavy

اسلام آباد : پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ، نیول چیف کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کابھرپورجواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بحریہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ کے ایئرڈیفنس یونٹس نے میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ، میزائلرزمین سے فضا میں مار کر سکتے ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا تھا کہ میزائلزنےاہداف کوکامیابی سےنشانہ بنایا، چیف آف دی نیول اسٹاف نے میزائلز فائرنگ کامشاہدہ کیا، میزائلز فائرنگ کا مظاہرہ پاک بحریہ کی صلاحیتوں اور تیاریوں کا ثبوت ہے۔

اس موقع پر نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے آپریشنل تیاریوں پراظہاراطمینان کرتے ہوئے کہا پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کابھرپورجواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یاد رہے رواں سال جنوری میں پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں زیر آب سے اینٹی شپ میزائلز اور تارپیڈوز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ، نیول چیف ایڈمرل امجد نیازی نے میزائلز ،تارپیڈوزفائرنگ کامشاہدہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہریہ تو پانیوں سے نہیں۔ ؟

Alhamdolillah🌹 Excellent going Pakistan💯 Keep increasing your power👍💯 Love Pakistan😘💚💓 Love Pakistan Navy😘💚

MashaAllah

MashaAllah ♥️🇵🇰♥️

ماشاءاللہ الحمداللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مہنگائی مارچ کا اعلانملک بھر سے لوگ آکر 23 مارچ کو اسلام آباد کے احتجاج میں شرکت کریں گے، سربراہ پی ڈی ایم تفصیلات جانیے: DailyJang Shame on Mulla Fazlu who has openly supported the murderers of an innocent Sri Lankan citizen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا پراپرٹی ویلیوشن کیلئے اسٹیٹ بینک ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہایف بی آر کا پراپرٹی ویلیوشن کیلئے اسٹیٹ بینک ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ FBR Pakistan StateBank PropertyValuation GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin StateBank_Pak FBRSpokesperson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  جب تک آپ اپنے معاملات ٹھیک نہیں کرتے مالی حالات بھی ٹھیک نہیں ہوں گے۔ آپ ان دنوں عجیب سی بندش جیسی صورت حال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 16سالہ لڑکے کی ہلاکت کا معاملہ، پولیس کا موقف کمزور ہے، ڈی آئی جی ویسٹارسلان کو فائرنگ کرکے جاں بحق کرنے کے واقعے میں ڈی آئی جی ویسٹ زون نے بیان دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغازپاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے، جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ رواں ماہ کی 17 تاریخ کو اُن کا ولیمہ ہوگا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری oh Dawn leaks OfficialDGISPR Act like army مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »