جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے، جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے جبکہ رواں ماہ کی 17 تاریخ کو اُن کا ولیمہ ہوگا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang

لاہورپاکستان مسلم لیگ کی نائب...

مسلم لیگ ن اور شریف خاندان کے چاہنے والے اس شادی کو کافی اہمیت دے رہے ہیں اور اپنے لیڈر نواز شریف کے نواسے، ن لیگ کی نائب صدر کے بیٹے کو نئے سفر کے لیے دنیا بھر سے، نیک تمنائیں اور دعائیں بھی بھیج رہے ہیں۔لندن میں ہوا تھا جبکہ شادی کی باقاعدہ تقریبات پاکستان میں طے ہونا پائی ہیں جن میں رُخصتی اور ولیمہ شامل ہے۔جنید صفدر نے اپنی تیاری کی نئی تصویریں سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام کی اسٹوری پر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کی ہیں جنہیں بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور...

جنید صفدر کی جانب سے شیئر کی گئی اِن تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اُن کی چھوٹی بہن ماہ نور صفدر نے ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہے اور اپنے بھائی، جنید صفدر کو شال اوڑھنے میں مدد کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مہنگائی مارچ کا اعلانملک بھر سے لوگ آکر 23 مارچ کو اسلام آباد کے احتجاج میں شرکت کریں گے، سربراہ پی ڈی ایم تفصیلات جانیے: DailyJang Shame on Mulla Fazlu who has openly supported the murderers of an innocent Sri Lankan citizen
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133ضمنی الیکشن ،پولنگ کا وقت ختم،ووٹوں کی گنتی کا عمل جاریAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u جہاں خان کی پارٹی نہیں وہاں مزہ ہی نہیں... اج نون لیگ خالی میدان میں جیت کی خوشی منائی گئی. جیسا اکیلا دوڑ نے والا آخر میں خوشی مناے کہ میں نے مقابلہ جیت لیا..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کو بچانے کی کوشش،وزیراعظم کا عدنان کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانWell done Malik Adnan You tried your best to save human from wild beasts Propagate this news continuously for one week zz158620126 کہی اس بیچارے کو کوئی مار نہ دے 😔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والے کیلئے تمغہ شجاعت کا اعلانملک عدنان نے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر پریانتھا کمارا کو مشتعل ہجوم سے بچانے کی ہرممکن کوشش کی، وزیراعظم عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر کا پراپرٹی ویلیوشن کیلئے اسٹیٹ بینک ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہایف بی آر کا پراپرٹی ویلیوشن کیلئے اسٹیٹ بینک ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ FBR Pakistan StateBank PropertyValuation GovtofPakistan MoIB_Official shaukat_tarin StateBank_Pak FBRSpokesperson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »