اداکارہ حبا بخاری نے جیون ساتھی چن لیا، مداحوں کیلئے بڑی خبر -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اداکارہ حبا بخاری نے جیون ساتھی چن لیا، مداحوں کیلئے بڑی خبر arynewsurdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی وراسٹائل اداکارہ حبا بخاری نے اداکار آریز احمد کے ساتھ اپنے ازدواجی رشتے کا اعلان کردیا ہے۔گزشتہ روز اداکارہ حبا بخاری نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے آریز احمد کے ساتھ اپنی منگنی کے حوالے سے بتایا ہے۔ انہوں نے اس پوسٹ میں آریز احمد سے اپنی بےپناہ محبت کا اظہار کیا اور بتایا کہ انشاء اللہ ہماری قربتوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

خیال رہے کہ اداکارہ نے 6 تصاویر کے مکمل پوسٹر کو پوسٹ کیا ہے اور پہلی تصویر کے ساتھ اداکار آریز احمد اور اپنے نئے رشتے کے اعلان کا آغاز کیا ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ حبا خاری پہلے بھی آریز احمد سے بطور اداکار اپنے جذبات کا اظہار کرچکی ہیں جبکہ دونوں اکثر ڈراموں میں ایک ساتھ نظر بھی آتے ہیں۔ دوسری جانب اداکار آریز احمد نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اداکارہ حبا بخاری کے ساتھ اپنے رشتے کا اعلان کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Kn ha

وہ بدنصیب بے چارہ کون ہے ؟

واہ جی واہ

ایسی صحافت پر تھو۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ٹیم نے وکٹ حاصل کرنے کے 9 مواقع ضائع کیے - ایکسپریس اردوبارش زدہ میچ کے چوتھے روز کم روشنی کی وجہ سے پیسرز کو آزمایا نہیں جا سکتا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے آٹو ڈیلیٹ کا آپشن پیش کردیا - ایکسپریس اردوواٹس ایپ نے آٹوڈیلیٹ کا آپشن پیش کیا ہے جو 24 گھنٹے، سات روز یا 90 دن بعد پوری چیٹ تھریڈ مٹاسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیچ ہو تو ایسا، جیک فریسر نے دنیا کو حیران کردیاکیچ ہو تو ایسا، جیک فریسر نے دنیا کو حیران کردیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور آلودگی، صوبائی وزیر نے عالمی رپورٹ کو فیک قرار دے دیابری امام کاسائیں غصے میں لگ رھاہے تنخواہ نہی ملی ھوگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: خاتون وکیل نے کمرہ عدالت میں ملزم کا منہ کالا کردیاملزم کی عبوری ضمانت میں عدالت نے 16 دسمبر تک کی توسیع دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لوئس ہملٹن نے سعودی گراں پری جیت لیلوئس ہملٹن نے سعودی گراں پری جیت لی ARYNewsUrdu SaudiArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »