ملٹری کورٹس کیس: سپریم کورٹ کے لارجربینچ نے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھجوادیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

Aitezaz Ahsan خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے مرکزی درخواست گزاروں کے اعتراض کے بعد معاملہ پریکٹس اینڈ پروسیجرکمیٹی کو بھجوایا

__فوٹو: فائل

سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی لارجر بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں دیا۔ دوران سماعت وکیل حامد خان نے کہا کہ ہم نے رٹ بھی دائرکررکھی ہے، اس پر جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ ابھی تو بینچ پر ہی اعتراض ہو رہا ہے کہ 9 رکنی لارجر بینچ بنے گا یا 6 رکنی بینچ ہی کیس سنے گا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیااگر آپ کو اس بینچ پر اعتراض ہے تو ہم اٹھ کر چلے جاتے ہیں، جسٹس مسرت ہلالی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط پر فوری اور جامع تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ ججزکی تعیناتی میں امتیازی سلوک ہورہا ہے: چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کاچیف جسٹس پاکستان کو خطسپریم کورٹ میں تقرری کے لیے میری سینیارٹی اور کوائف کو نظر انداز کیا گیا، ہائی کورٹس میں سینیارٹی میں دوسرے نمبر پر ہوں، جسٹس محمد ابراہیم خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

6 ججوں کے خط کا معاملہ ، سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کیس کی سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7رکنی لارجر آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ججز دھمکی آمیز خطوط پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسالسپریم اور ہائی کورٹس کے ججز کو ملنے والے مشکوک اور دھمکی آمیز خطوط کے معاملے پر تحقیقاتی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خط بھیجنے پر بھی مقدمہ درجلاہور : سپریم کورٹ کے بعد لاہورہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیزخط بھیجنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ، مقدمے میں دفعہ 7اےٹی اے،507 شامل کی گئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »