ملتان میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری موت کے منہ میں جا پہنچا 2 متاثر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان میں زہریلی گیس پھیلنے سے چینی شہری موت کے منہ میں جا پہنچا، 2 متاثر

ملتان ملتان میں زہریلی گیس پھیلنے سے ایک چینی شہری ہلاک اور 2 افراد متاثر ہو گئے۔

جیو نیوز کے مطابق چینی باشندے نجی فیکٹری میں کام کرتے تھے جہاں پرانی بیٹریوں کو ری سائیکل کیا جاتا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ چینی باشندے کی موت بظاہر کاربن مونو آکسائیڈ کی وجہ سے ہوئی اور واقعے میں 2 افراد متاثر بھی ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا 💕 اس اچھا پیسے تقسیم کردیں مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہسندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ Sindh Karachi Coronavirus Omicron CMSindh SindhGovt SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے حلقوں میں بے چینیوزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ رسیدیں دے چکے‘ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی نے تحریک انصاف کو فارن فنڈنگ کیس سے کلیئر کر دیا ہے پڑھیئے کنور محمد دلشاد کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns Muhammad Qasim’s dreams indicated the reasons for PMIK failures and his struggles before they happened. They also had indications and guidance on how PMIK could save his Government from disaster.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک اضافہ، شرح 39 فیصد سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے 752 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی KHAN ufff
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹونگا میں آتش فشاں پھٹ گیا، کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاریٹونگا میں آتش فشاں پھٹ گیا، کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ARYNewsUrdu ع : زیروزبر! لمحے میں ہو جاتی ہے دنیا اور لوگ سمجھتے ہیں کہ! سب کچھ یہی ہے بس اللہ تعالٰی! ایمان پر زندہ رکھے اور ایمان پر موت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین talal_ahmed19 itisnotfear follow me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احمدپور شرقیہ میں ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحقاحمدپور شرقیہ میں ایک ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے جاں بحق بچوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا دنیا میں فتنوں اور جنگوں ہو جائے گا جب اس کے علاوہ امام ایک وقت میں ظاہر ہوں گے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »