ٹونگا میں آتش فشاں پھٹ گیا، کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹونگا میں آتش فشاں پھٹ گیا، کئی ممالک میں سونامی کی وارننگ جاری ARYNewsUrdu

پیسیفک آئی لینڈز کے ملک ٹونگا میں زیر سمندر آتش فشاں پھٹ گیا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سمیت امریکا کے مغربی ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آتش فشاں پھٹنے کے باعث ٹونگا آئی لینڈز کے قریب سمندر میں 1.2 میٹر اونچی لہر ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ساحلی علاقے زیر آب آگئے۔ آسٹریلیا کے تمام مشہور ساحل بند کرا دیے گئے جب کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا سمیت کئی شہروں میں ساحلوں پر جانے پر پابندیاں عائد ہیں، شہریوں کو محفوظ مقام پرمنتقل کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آتش فشاں پھٹنے کے اثرات جاپان تک رپورٹ ہوئے، جنوبی جزیرے امامی کے ساحل پر چار فِٹ اونچی لہریں ریکارڈ کی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات نے شدید بارشوں، سیلاب اور تیز ہواؤں کی پیش گوئی بھی کردی، آتش فشاں سے راکھ اگلنے کا سلسلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

talal_ahmed19 itisnotfear follow me

ع : زیروزبر! لمحے میں ہو جاتی ہے دنیا اور لوگ سمجھتے ہیں کہ! سب کچھ یہی ہے بس اللہ تعالٰی! ایمان پر زندہ رکھے اور ایمان پر موت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا کی پابندیاں نافذ: شادیوں میں کھانا ڈبوں میں دینے کی ہدایات جاریکراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر عوامی مقامات پرماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا 💕 اس اچھا پیسے تقسیم کردیں مہنگائی کے بعد اعوام کے بڑھتے غم وغصہ اضراب کے ساتھ کرونا وائرس کا بھی ایک گہرا ریشتہ ھے جب بھی اعوام جوش میں آتی ھے کرونا وائرس پی ٹی آئی اور اعوام کے تصادم کی راہ میں دیوار بن جاتا ھے واااااااہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہسندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ Sindh Karachi Coronavirus Omicron CMSindh SindhGovt SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کے ساحل سے سونامی ٹکرا گیا، ٹونگا جزائر میں عمارتیں ڈوب گئیںجنوبی بحرالکاہل میں واقع ٹونگا جزائر کے قریب زیرِ سمندر آتش فشاں پھٹنے سے امریکا کے ویسٹ کوسٹ میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے اور کیلی فورنیا سمیت کئی ریاستوں میں ساحلی علاقوں کو بند کر دیا گیا ہے، سونامی کے باعث ٹونگا جزائر میں کئی عمارتیں ڈوب گئیں۔ Sad پاکستان سے بہوک افلاس ناکامی نامرادی کا سونامی ٹکراکے رہگیا واپس جاتا ہی نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بحرالکاہل میں زیرِ سمندر آتش فشاں پھٹنے کے بعد امریکہ، جاپان میں بھی سونامی وارننگ جاری - BBC News اردوجنوبی بحرالکاہل میں زیرِ سمندر آتش فشاں پھٹنے کے بعد امریکہ اور جاپان نے اپنے شہریوں کو بحرالکاہل کے ساتھ موجود ساحلی پٹی سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ اللہ اکبر Will ImranKhanPTI be successful? What are the reasons for PMIK’s failures and difficulties? Muhammad Qasim’s dreams have very important messages for Prime Minister Imran Khan & the Pakistan Army. Qasim’s dreams are coming true!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

احمدپور شرقیہ میں ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحقاحمدپور شرقیہ میں ایک ٹریلر اور رکشے کے تصادم میں چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے جاں بحق بچوں کے خاندانوں سے دلی ہمدردی کا دنیا میں فتنوں اور جنگوں ہو جائے گا جب اس کے علاوہ امام ایک وقت میں ظاہر ہوں گے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جنیوا پیرس میں 4 امریکی سفارتکار مشتبہ نیورولوجیکل بیماری میں مبتلاامریکی حکومت ہوانا سنڈروم کی حقیقت کا پتہ چلانے کیلئے کام کررہی ہے،انتھونی بلنکن اس بات کا خدشہ ہے کہ کسی مخالف نے مائیکرو ویوز سے سفارتکاروں کو نشانہ بنایا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »