ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya MSvLQ PSL7

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے 7ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ملتان سلطانز کی قیادت وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کررہے ہیں جب کہ لاہور قلندرز پہلی بار شاہین آفریدی کی کپتانی میں کھیل کے میدان میں اتریں گے۔

شام سات بجے دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈ ی ایٹر آمنے سامنے ہوں گے۔ اب تک ہونے والے مقابلوں میں کوئٹہ کو کراچی پر سبقت حاصل ہے۔ گلیڈی ایٹرز نے سات مرتبہ کنگز کو ہار کا مزہ چھکایا جبکہ پانچ مرتبہ جیت کراچی کا مقدر بنی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور قلندرز پہلی بار شاہین آفریدی کی کپتانی میں کھیل کے میدان میں اتریں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدفکراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PSL7 PSL2022 KKvMS KarachiKings MultanSultans
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز: انضمام دیں گے کس کا ساتھ؟پی ایس ایل نے کرکٹ میں اہم کردار ادا کیا ہے: انضمام الحق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 : ملتان سلطانز کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 125 رنزکا ہدفکراچی اننگز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکتوں کے نقصان پر 124رنز بنائے، شرجیل 43 اور جو کلارک 26 رنز بناکر نمایاں رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7:دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغازپاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی PSL7 PSL2022 KKvMS
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »