پی ایس ایل7: کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 125 رنزکا ہدف

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 125 رنزکا ہدف

27/01/2022 7:41:00 PM

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 125 رنزکا ہدف

کراچی اننگز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکتوں کے نقصان پر 124رنز بنائے، شرجیل 43 اور جو کلارک 26 رنز بناکر نمایاں رہے

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ —فوٹو: ملتان سلطانزپاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ٹاکرے میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 125رنز کا ہدف دے دیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

کراچی اننگز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 124رنز بنائے، شرجیل خان43 اور جو کلارک 26 رنز بناکر نمایاں رہے۔کراچی کنگز کی اننگزکراچی کنگز کی اننگز کا آغاز سست رہا البتہ بابر اعظم اور شرجیل کے درمیان پہلی وکٹ کیلئے 66 رنز کی شراکت داری بنی لیکن شرجیل 43 رنز بناکر عمران طاہرکا شکار بنے۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

Naya Din with Mehak Aslam & Faisal Karim - 17th May, International high blood pressure day -SAMAA TV

#SAMAATV #LatestNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on th... مزید پڑھ >>

پی ایس ایل7، پہلا میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سنسنی خیز مقابلوں کو آغاز آج ہونے جارہا ہے۔

پی ایس ایل7: شائقین کرکٹ کو یہ اشیا لانے کی اجازت نہیں ہوگیکراچی :پی ایس ایل میچز کیلئے سیکیورٹی پلان مرتب مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi psl

پی ایس ایل7 کی تیاری مکمل ہے، سلمان نصیرپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) سلمان نصیر کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کی تیاری مکمل ہے، کھلاڑیوں کی سیفٹی ترجیح ہے

شاہد آفریدی کی پی ایس ایل7 میں شرکت مشکوکقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شرکت مشکوک ہوگئی SamaaTV PSL7 PSL2022 Pr q افسوسناک خبر 🤦‍♂️ کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے سٹار آل راونڈر شاہد خان آفریدی کمر کی تکلیف میں مبتلا۔ PSL میں شرکت مشکوک 😰 SAfridiOfficial 🤔 Is everything Allright? 🤔

پی ایس ایل7:پشاور زلمی کو سیمی کا ساتھ میسر نہیں ہوگاپشاور زلمی کو کرونا کے وار کے بعد پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں ہیڈکوچ ڈیرن سیمی کا ساتھ میسر نہیں ہوگا SamaaTV PeshawarZalmi DarrenSammy

پی ایس ایل7: پشاور زلمی کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلانڈیرن سیمی پہلے مرحلے میں اپنی مصروفیات کے باعث دستیاب نہیں ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

27 جنوری ، 2022 ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ —فوٹو: ملتان سلطانز پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے ٹاکرے میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 125رنز کا ہدف دے دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ کراچی اننگز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 124رنز بنائے، شرجیل خان43 اور جو کلارک 26 رنز بناکر نمایاں رہے۔ کراچی کنگز کی اننگز کراچی کنگز کی اننگز کا آغاز سست رہا البتہ بابر اعظم اور شرجیل کے درمیان پہلی وکٹ کیلئے 66 رنز کی شراکت داری بنی لیکن شرجیل 43 رنز بناکر عمران طاہرکا شکار بنے۔ ٹیم کا اسکور 71 رنز پر پہنچا تو بابر اعظم 29 گیندوں پر 23 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ اس کے بعد آنے والے بیٹر محمد نبی بھی جارحانہ کھیل نہ پیش کرسکے اور 17 گیندوں پر صرف 10 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔ کراچی کنگز کی چوتھی وکٹ 105 رنز پر گری جب ٹام لمونبی ایک رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔ اس کے علاوہ جو کلارک 26 رنز بناسکے ۔ ملتان سلطانز کی جانب سے عمران طاہر نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 4 اوورز میں 16 رنز دیکر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ واضح رہے کہ میچ سے قبل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں رنگارنگ افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا جبکہ اسٹیڈیم کی اسکرین پر پاکستان کی 70 سالہ کرکٹ تاریخ ڈاکیومینٹری کی صورت میں پیش کی گئی۔