کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PSL7 PSL2022 KKvMS KarachiKings MultanSultans

پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 125 رنز کا ہدف دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر بابر اعظم الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ٹاس جیتتے تو پہلے فیلڈنگ ہی کرتے لیکن ملتان سلطانز کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔ بابر اعظم نے کہا کہ بھرپور پلاننگ سے آئے ہیں، اچھی کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے، ٹیم میں ٹام لیمن، لوئس گریگری، جو کلارک اور محمد نبی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7: ملتان کا کراچی کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔ KKvMS PSL7 PSL2022 FirstMatch MultanSultans KarachiKings KarachiKingsARY MultanSultans thePSLt20 TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز: انضمام دیں گے کس کا ساتھ؟پی ایس ایل نے کرکٹ میں اہم کردار ادا کیا ہے: انضمام الحق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 : ملتان سلطانز کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کا پہلا ٹاکرا، کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوکپی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7، کراچی کنگز کے دو کھلاڑی کورونا کا شکارپاکستان سُپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم میں کورونا کی تشخیص کے بعد مزید دو کھلاڑی عالمی وبا کا شکار ہوگئے۔ لِنک: DailyJang PSL7 HBLPSL اسلام علیکم کیسے ہیں سب سب ICC CRICKETER OF THE YEAR 2021 پاکستان کے مخالفین بھی پاکستانی کرکٹرز کی تعریفیں کرنے پر مجبور ہوگئے۔ تعریفوں کا ہوا ایسا کونسا دھماکہ، ویرات کوہلی سے انڈیا میڈیا الجھ پڑا، کوہلی نے بابر اعظم کو مبارک دی۔ Psl2022 Psl7
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »