ہاتھی نے سعودی سیاح کی جان لے لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہاتھی نے سعودی سیاح کی جان لے لی ARYNewsUrdu

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کے جنگلی حیات کے محکمے کا کہنا ہے کہ ہاتھی نے سیاحت کے لیے آنے والے سعودی شہری کو کچل دیا۔

یوگنڈا کے حکام کے مطابق سعودی سیاح موریشن فالز پارک میں اپنے دوستوں کے ساتھ آٰیا ہوا تھا اس دوران ایک ہاتھی نے اسے کچل دیا جس کے نتیجے اس کی موت واقع ہوگئی۔پارک کے حکام کا کہنا ہے کہ پولیس الشہانی کی موت کی تحقیقات کرے گی اور سیکیورٹی کا جائزہ لیا جائے گا تاکہ ایسے واقعات آئندہ رونما نہ ہوسکیں۔ واضح رہے کہ مشرقی افریقی ملک میں جانوروں کے حملے کے واقعات سننے کو نہیں ملتے یہ پہلا واقعہ ہے کہ کسی جانور نے سیاح کو نقصان پہنچایا ہو۔

یاد رہے کہ 2018 میں ملک کے مغرب میں ایک پارک میں چیتے نے خاتون سے تین سالہ بیٹے کو چھین کر مار ڈالا تھا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایرانی عدالت نے فرانسیسی سیاح کو جاسوسی کے الزام میں سزا سنا دیتہران (ویب ڈیسک) ایران کی عدالت نے فرانسیسی سیاح بینجیمن برائر  کو جاسوسی کے الزام میں 8 سال قید کی سزا سنا دی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے Iran zinda baad, ek mujram Pakistan ma b ha, Ra ka egant, kal bhoshun?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی - ایکسپریس اردوسعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کردی مزید پڑھیں: ExpressNews SaudiaArabia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دیدیتہران (ویب ڈیسک) ایران نے سعودی عرب کو تہران میں سفارتخانہ کھولنےکی دعوت دے دی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ امیر عبد الہیان کہتے ہیں کہ جب بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کر دیسعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کی مدت بڑھا دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سفری پابندی والے ممالک میں موجود سعودی اقامہ ہولڈرز کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئمہ بیگ نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھتے ہی چھا گئیں - ایکسپریس اردوآئمہ بیگ نے ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھتے ہی چھا گئیں مزید پڑھیں: AimaBaig ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.18 فیصد رہی Sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »