کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز: انضمام دیں گے کس کا ساتھ؟

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پی ایس ایل نے کرکٹ میں اہم کردار ادا کیا ہے: انضمام الحق

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے پی ایس ایل اور پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کے حوالے سے بات کی۔

جیو نیوز کے پروگرام جشن کرکٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے پی ایس ایل اور پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کے حوالے سے بات کی۔پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں اپنی پسندیدہ ٹیم کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انضام الحق کا کہنا تھا کہ ٹیم ملتان سلطانز مضبوط منصوبہ بندی کے ساتھ میدان میں اتر رہی ہے تاہم کراچی کنگز آج کے لیے ان کی پسندیدہ ٹیم ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔ KKvMS PSL7 PSL2022 FirstMatch MultanSultans KarachiKings KarachiKingsARY MultanSultans thePSLt20 TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کے محمد عامر کی میچ میں شرکت مشکوکپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 7 کے افتتاحی میچ میں ہوم ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کا پہلا ٹاکرا، کراچی کنگز کے اہم کھلاڑی کی شرکت مشکوکپی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ میلے کا آج سے آغاز ۔۔ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہونگیپاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے نیشنل سٹیڈیم کراچی سے ہوگا، جہاں ایک مختصر افتتاحی تقریب کے بعد دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کو اپنے پہلے میچ سے قبل بڑا دھچکا، اہم بولر کی شرکت مشکوک - بول نیوزذرائع کے مطابق ہوم ٹیم کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمدعامر انجری کا شکار ہے جس کے باعث ان کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نیب کا چھاپہ، سابق میونسپل کمشنر کورنگی کے گھر سے خزانہ نکل آیانیب نے سونے کے بسکٹ، بٹن، ڈالرز ، درہم اور ریال برآمد کرلیے ، رقم اتنی زیادہ تھی کہ گننے کے لیے ہاتھ کم پڑ گئے نیب کو مشینوں کا استعمال کرنا پڑا۔ جب عدالتیں کرپٹ ٹولے کو ضمانتیں دے گی اور ملک سے فرار کروائے گی تو ملک کرپٹ ہی ہو گا Sindh me Dakoo Raj hai Zardari RAJ, Maryam Safdar Nani Amma ky Uncle Ka RAJ hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »