پی ایس ایل7:دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز کا فاتحانہ آغاز

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی PSL7 PSL2022 KKvMS

Posted: Jan 27, 2022 | Last Updated: 12 mins ago

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے۔ کراچی کنگز کی جانب سے اننگز کا آغاز اوپنر شرجیل خان اور کپتان بابراعظم نے کیا، تاہم شرجیل 43 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کے نمایاں رہے۔

ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی جانب سے کپتان محمد رضوان نے 52 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیلی جبکہ اوپنر شان مسعود 26 اور صہیب مقصود 30 رنز بناکر نمایاں رہے۔واضح رہے کہ کل پشاور زلمی اور کوئی گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7: کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 125 رنزکا ہدفکراچی اننگز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکتوں کے نقصان پر 124رنز بنائے، شرجیل 43 اور جو کلارک 26 رنز بناکر نمایاں رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدفکراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PSL7 PSL2022 KKvMS KarachiKings MultanSultans
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 : ملتان سلطانز کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ٹاس کے بعد بات کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز: انضمام دیں گے کس کا ساتھ؟پی ایس ایل نے کرکٹ میں اہم کردار ادا کیا ہے: انضمام الحق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔پی ایس ایل 7 کاافتتاحی میچ آج ملتان سلطانزاور کراچی کنگز کا ہو گا۔ KKvMS PSL7 PSL2022 FirstMatch MultanSultans KarachiKings KarachiKingsARY MultanSultans thePSLt20 TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کنگز بڑا اسکور کرنے میں ناکام، سلطانز کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدفپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »