ملتان سلطانزجاہ و جلال برقرار رکھنے کے خواہاں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطانزجاہ و جلال برقرار رکھنے کے خواہاں -

ملتان سلطانز اپنا جاہ و جلال برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں جب کہ کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ہم اعزاز کا دفاع کرنے کیلیے پر عزم ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ رلی روسو اور عمران طاہر سمیت ملتان سلطانز کو تجربہ کار کرکٹرز کی خدمات حاصل ہیں، سینئر کرکٹرز عالمی پہچان رکھتے ہیں، ہم اپنے اعزاز کا دفاع کرنے کیلیے پْرعزم ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹر نے کہا کہ پی ایس ایل 6میں بابر اعظم کو آؤٹ کرنے کیلیے پلان بنایا تھا۔ اس بار بھی ایسا ہی گے، مضبوط ٹیم کراچی کنگزکو اچھے کرکٹرز کی خدمات حاصل ہیں،شاہین شاہ آفریدی پہلے بھی وکٹیں حاصل کررہے تھے مگر بعض اوقات رنز زیادہ دے جاتے،گزشتہ سال کے دوران ان کی بولنگ میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ سابق کرکٹرز بھی اب ان کا شمار صف اول کے بولرز میں کرنے لگے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹیٹ بینک کا آئندہ 2ماہ کے لیے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلانکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ، گورنر سٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود آئندہ دو ماہ تک 9.75
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نئی مانیٹری پالیسی ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلانپریس کانفرنس کے دوران آج پہلی مرتبہ یہ احساس ہورہا تھا کہ اب اسٹیٹ بینک ہمارا نہیں رہا۔۔۔ جناب رضا باقر اسٹیٹ بینک کے گورنر کم، IMF کے تنخواہ دار زیادہ لگ رہے تھے۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہگورنر اسٹیٹ بینک رضا باقرنے کراچی میں پریس کانفرنس کی اور مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا Oh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل نے شہزاد اکبر کے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتا دی - ایکسپریس اردوشہزاد اکبر کا استعفیٰ قبول ہوگا یا نہیں، فیصلہ وزیراعظم کریں گے، معاون خصوصی پہلے تواس نے ٹویٹ کیا تھا کہ ن لیگ والے بے پرکی اڑا رہے ہیں۔ اب اسے کیا ہو گیا ہے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برکینا فاسو کے صدر کو باغی فوجیوں نے ’اغوا‘ کرلیا - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں صدارتی محل پر کھڑی گاڑیاں گولیوں سے چھلنی اور خون میں لت پت دیکھی جا سکتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طیارے کے پہیے میں چھپ کرہالینڈ پہنچنے والا شخص گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتارشخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا جس کی حالت خطرے سے باہرہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »