بھارتی ترانے کے دوران چیونگم چبانے پر کوہلی زیرِتنقید آگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ترانے کے دوران چیونگم چبانے پر کوہلی زیرِتنقید آگئے -

بھارتی ترانے کے دوران چیونگم چبانے پر ویراٹ کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔

جنوبی افریقہ سے تیسرے ون ڈے کے موقع پر بھارتی ترانے کے دوران چیونگم چبانے پر ویراٹ کوہلی تنقید کی زد میں آگئے۔ جس وقت ترانہ بج رہا تھا تب کوہلی کا منہ الفاظ دہرانے کے بجائے چیونگم چبانے کیلیے ہل رہا تھا، جس پر سوشل میڈیا پر انھیں شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر کے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافاتزمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر نے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے 2019 میں 15 ہزار ڈالر کے عوض بھارت آنے کی دعوت دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویرات کوہلی کو کپتانی سے کیوں ہٹایا گیا؟؟۔۔۔شعیب اختر کے انکشافاتسابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ ویرات کوہلی نے کپتانی چھوڑی نہیں بلکہ ان سے زبردستی چھڑائی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویرات کی ففٹی، انوشکا کی بیٹی کے ہمراہ کوہلی کو سپورٹ کرنے کی ویڈیو وائرلانوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے ہاں گزشتہ سال 11 جنوری کو بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی مزید جانیے : ViratKohli GeoNews anushkasharma
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی کمنٹیٹر بھی بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کے معترف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی تاجر سے ملاقات ۔۔برینڈن ٹیلر آئی سی سی کے ریڈار پر آ گئےزمبابوے کے سابق کپتان برینڈن ٹیلر نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’وہ کسی بھی طرح کی فکسنگ میں ملوث نہیں ہیں‘‘۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

20 بھارتی ماہی گیر کراچی جیل سے رہا، کل بھارت کے حوالے کیے جائینگےکراچی کی جیل میں قید کی سزا پوری کرنے والے 20 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں کل لاہور کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »