ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی شکست دیدی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates MSvPZ PZvMS

تفصیلات کے مطابق ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 124 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 15 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

رائلی روسو نے ناٹ آؤٹ 49 جبکہ خوشدل شاہ نے ناقابل شکست 43 رنز کی اننگز کھیلیں۔ اس کے علاوہ ذیشان اشرف 12 رنز بناسکے۔اس سے قبل ملتان سلطانز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پشاور زلمی کے بلے باز بے بس نظر آئے اور پوری ٹیم صرف 123 رنز کے اسکور پر ہی آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ پشاور زلمی کی جانب سے حیدر علی نے 47، لیام ڈوسن نے 22 اور کامران اکمل نے 17 رنز اسکور کئے تھے۔ اس کے علاوہ کوئی بھی بلے باز ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکا تھا۔

ملتان سلطانز کے سہیل تنویر نے چار، محمد عرفان اور محمد الیاس نے دو دو جبکہ شاہد آفریدی اور عمران طاہر نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین روانہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان سلطانز کیخلاف پشاور زلمی کی ٹیم 123 رنز پر ڈھیرپشاور زلمی کی پوری ٹیم 19 ویں اوور میں ہی آؤٹ ہوگئی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates MSvPZ PZvMS
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا ہوم گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 میں آج ملتان سلطانز کا پشاورزلمی سے ٹاکرا ہوگاکراچی اورلاہور کے بعد اب ملتان میں چھکوں چوکوں کی بہار آئے گی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 PeshawarZalmi MultanSultan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا ہوم گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملتان کرکٹ سٹیڈیم: ’یہ تو گراؤنڈ نہیں محل ہے'پاکستان میں ایک ایسا سٹیڈیم بھی ہے جہاں برائن لارا نے ڈبل سنچری تو وریندر سہواگ نے ٹرپل سنچری سکور کی مگر پھر 12 برس تک وہ میدان انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم رہا۔ Bohat hi pyara ground hy multan ka, yaha jou bi khelta hy, yaad zaroor rakhta hy ❣ Multan ma koi pahaar ya choti nai, bbc ya picture to asal laga do multan k stadium ki ya dahramsala cricket ground ha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملتان کرکٹ سٹیڈیم کھلاڑیوں کی میزبانی کے لیے تیار؟پاکستان سپر لیگ کی صورت میں کرکٹ 12 سال کے طویل وقفے کے بعد ملتان کرکٹ سٹیڈیم واپس آ رہی ہے۔ بین الاقوامی کھلاڑیوں کی میزبانی کے لیے ملتان کرکٹ سٹیڈم اور شائقین کی کیا تیاریاں ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »