ملتان سلطانز کیخلاف پشاور زلمی کی ٹیم 123 رنز پر ڈھیر

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور زلمی کی پوری ٹیم 19 ویں اوور میں ہی آؤٹ ہوگئی۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates MSvPZ PZvMS

ملتان: پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کی بیٹنگ لائن کے پرخچے اُڑادیئے اور محض 123 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کا ٹاس ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے جیتا اور پہلے پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پشاور زلمی کے بلے باز ملتان سلطانز کے گیند بازوں کے سامنے بے بس نظر آئے اور پوری ٹیم صرف 123 رنز کے اسکور پر ہی آل آؤٹ ہوگئی۔ پشاور زلمی کی جانب سے حیدر علی نے 47، لیام ڈوسن نے 22 اور کامران اکمل نے 17 رنز اسکور کئے۔ اس کے علاوہ کوئی بھی بلے باز ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکا۔

ملتان سلطانز کے سہیل تنویر نے چار، محمد عرفان اور محمد الیاس نے دو دو جبکہ شاہد آفریدی اور عمران طاہر نے ایک ایک کھلاڑی کو پویلین روانہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان سلطانز کا ہوم گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 میں آج ملتان سلطانز کا پشاورزلمی سے ٹاکرا ہوگاکراچی اورلاہور کے بعد اب ملتان میں چھکوں چوکوں کی بہار آئے گی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 PeshawarZalmi MultanSultan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملتان کرکٹ سٹیڈیم: ’یہ تو گراؤنڈ نہیں محل ہے'پاکستان میں ایک ایسا سٹیڈیم بھی ہے جہاں برائن لارا نے ڈبل سنچری تو وریندر سہواگ نے ٹرپل سنچری سکور کی مگر پھر 12 برس تک وہ میدان انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم رہا۔ Bohat hi pyara ground hy multan ka, yaha jou bi khelta hy, yaad zaroor rakhta hy ❣ Multan ma koi pahaar ya choti nai, bbc ya picture to asal laga do multan k stadium ki ya dahramsala cricket ground ha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملتان کرکٹ سٹیڈیم کھلاڑیوں کی میزبانی کے لیے تیار؟پاکستان سپر لیگ کی صورت میں کرکٹ 12 سال کے طویل وقفے کے بعد ملتان کرکٹ سٹیڈیم واپس آ رہی ہے۔ بین الاقوامی کھلاڑیوں کی میزبانی کے لیے ملتان کرکٹ سٹیڈم اور شائقین کی کیا تیاریاں ہیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملتان اور راولپنڈی میں میلہ سجانے کی تیاریاں مکمل - ایکسپریس اردوسلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں معرکے کیلیے ہتھیار چمکائیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سپرلیگ:آٹھواں میچ کل ملتان سلطانزاورپشاورزلمی کے درمیان کھیلاجائے گاپاکستان سپرلیگ:آٹھواں میچ کل ملتان سلطانزاورپشاورزلمی کے درمیان کھیلاجائے گا MultanSultans PeshawarZalmi thePSLt20
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »