ملتان سلطانز کا ہوم گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان سلطانز اور پشاور زلمی دونوں نے ہی گزشتہ میچ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو چکا ہے۔ آج کا میچ 12سال کے طویل عرصے بعد ملتان میں انٹرنیشنل طرز کا مقابلہ ہے۔ PZvMS

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شان مسعود نے کہا کہ یہ ایک نئی پچ ہے اور اس پر ایک عرصے سے کوئی میچ نہیں کھیلا گیا اس لیے ہم ٹاس جیت کر پہے باؤلنگ کر رہے ہیں۔ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا کہ ٹاس جیتنے کی صورت میں ہم بھی پہلے بیٹنگ کرتے لیکن اصل چیز اسکور بورڈ پر اچھا اسکور سجانا ہے اور ہم اسکی پوری کوشش کریں گے۔پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے جس کے ساتھ ہی ملتان میں 12سال کے طویل عرصے کے بعد کسی انٹرنیشنل طرز کے مقابلے کا انعقاد ہو گا۔

پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی دونوں نے دو، دو میچز کھیلے ہیں اور دونوں ٹیموں نے ایک، ایک میچ میں فتح حاصل کی اور دوسرے میں شکست ہوئی۔: ڈیرن سیمی، کامران اکمل، ٹام بینٹن، حیدر علی، شعیب ملک، لیام لیونگسٹن، وہاب ریاض، لیام ڈاسن، حسن علی، راحت علی اور عامر خان: شان مسعود ، جیمز ونس، رلی روسو، خوشدل شاہ، معین علی، ذیشان اشرف، شاہد آفریدی، سہیل تنویر، محمد الیاس، عمران طاہر اور محمد...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 5 میں آج ملتان سلطانز کا پشاورزلمی سے ٹاکرا ہوگاکراچی اورلاہور کے بعد اب ملتان میں چھکوں چوکوں کی بہار آئے گی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSL2020 PeshawarZalmi MultanSultan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلئے 125 رنز کا ہدفپاکستانی گیند بازوں نے ویسٹ انڈین بیٹنگ لائن کو جکڑ کر رکھ دیا۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پھل، سبزیاں، زیتون کا تیل، مچھلی اور دالوں کا زیادہ استعمال صحت کیلئے مفید قرارلاہور: (ویب ڈیسک) ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے جس کے مطابق ایک مخصوص غذا عمر میں اضافے کے ساتھ صحت کو بہتر رکھنے میں مدد دیتی ہے کیونکہ اس سے معدے میں ایسے بیکٹریا کی افزائش ہوتی ہے جن کو صحت مند بڑھاپے سے جوڑا جاتا ہے جبکہ نقصان دہ ورم کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکارنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے دوران ایک اور خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فحاشی پھیلانے کا الزام، شہری کا گرلز ہوسٹل میں طالبہ پر بہیمانہ تشددنئی دہلی: بھارت میں فحاشی پھیلانے کا الزام عائد کرکے شہری نے طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر اندور میں پیش آیا جہاں امرت جیت نامی شخص نے گرلز ہوسٹل میں نہ صرف طالبہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا اپنے مداحوں کیلئے پشاور سے راولپنڈی خصوصی بس چلانے کا اعلانپشاور زلمی کا اپنے مداحوں کیلئے بڑا اعلان۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates PeshawarZalmi PSLV2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »