اس میچ میں بھی ویسٹ انڈیز کی ٹیم اپنے رنگ میں نظر آئی۔ پچ بولرز کے لیے سازگار تھی لیکن مایہ ناز کرکٹر ویویئن رچرڈز نے اس میچ میں شاندار 120 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی اور بیٹ کیری کیا۔پاکستان کی بیٹنگ ویسٹ انڈیز کے تباہ کن فاسٹ بولرز کے سامنے زیادہ دیر تو نہ چل سکی، لیکن یہ میچ ڈرا ہو گیا۔
ندیم قیصر بتاتے ہیں کہ 'جولائی 1999 میں شہباز شریف تعمیری کام کا جائزہ لینے آئے تو انھوں نے ڈیڈ لائن دی کے مارچ 2000 میں وہ یہاں میچ کھیلیں گے۔' چار ون ڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے عامر یامین کا تعلق ملتان سے ہے۔ انھوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی اکلوتی ڈبل سنچری بھی اسی میدان پر کی تھی۔
آخری اننگز میں پاکستان کو جیت کے لیے 261 رنز کا ہدف عبور کرنا تھا لیکن اس کی نصف ٹیم صرف 99 کے سکور پر پویلین واپس لوٹ چکی تھی۔ملتان کے میدان میں انضمام اور سچن تندولکر جیسے بلے بازوں نے سنچریاں بنائیں ایک موقع پر میچ میں پیچھے رہ جانے والی پاکستانی ٹیم نے خوب کم بیک کیا اور آخری اننگز میں انگلینڈ کی ٹیم کو صرف 175 رنز پر آؤٹ کر کے پاکستان نے اس میچ میں 23 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔لیجنڈز کا پسندیدہ گراؤنڈاپنے زمانے کے انتہائی سٹائلش بلے باز برائن لارا نے ملتان میں اپنے واحد ٹیسٹ کے دوران کھانے کے وقفے سے قبل ہی سنچری سکور کی تھی۔ انھوں نے یہ سنچری صرف 77 گیندوں پر پانچ چھکوں کی مدد سے بنائی جسے بعد میں انھوں نے ڈبل سنچری میں تبدیل کیا اور 216 رنز بنا کر آؤٹ...
صحافی ندیم قیصر کے مطابق ابنِ قاسم باغ گراؤنڈ سے باہر اگر کسی نے چھکے مارے تو وہ انضمام تھے۔ انھوں نے ایسا 1991/92 میں سری لنکا کے خلاف ایک میچ میں سنچری سکور کرتے ہوئے کیا۔
That's right that's the real fact it's a lovely fantastic and one of the best cricket ground here in Pakistan.
Sehwag ne multan me ki thi
ya dahramsala cricket ground ha
Multan ma koi pahaar ya choti nai, bbc ya picture to asal laga do multan k stadium ki
Bohat hi pyara ground hy multan ka, yaha jou bi khelta hy, yaad zaroor rakhta hy ❣
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »