مقبوضہ کشمیر سے بھارتی فوجی اغواء جلی ہوئی کار مل گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر سے بھارتی فوجی اغواء، جلی ہوئی کار مل گئی Kashmir

میں بھارتی فوج کے اہلکار کو اس وقت اغوا کرلیا گیا جب وہ اپنی کار میں گھر جا رہے تھے۔ بعد ازاں اغوا کاروں نے بھارتی اہلکار کی کار کو نذر آتش کردیا۔

بھارتی فوج کے اہلکار کی تلاش میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا جس کے دوران ضلع کلگام سے جلی ہوئی کار مل گئی تاہم مغوی اہلکار تاحال لاپتہ ہے۔ بھارتی حکام نے لاپتہ ہونے والے بھارتی اہلکار کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ برس 5 اگست کو آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے پوری وادی کو قید خانے میں تبدیل کردیا گیا ہے اور قدم قدم پر بھارتی فوج کے اہلکار تعینات ہیں ، اس کے باوجود بھارتی فوج کے حاضر سروس اہلکار کا اغوا ہوجانا حیران کن امر بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ، ایک سال کے دوران 214 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک سال سے غیرقانونی محاصرہ کے دوران 214 کشمیریوں کو شہید کیا جبکہ بھارتی فورسز کے تشدد سے تیرہ سو نوے کشمیری زخمی ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کو سال مکمل ہونے پر خصوصی ٹکٹ کا اجرا - ایکسپریس اردواسٹیمپ پر 58 کا لکھنا 5 اگست کے لاک ڈاوٴن کی عکاسی کرتا ہے، مراد سعید، شبلی فراز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں مظاہروں کے ڈر سے مزید پابندیاں عائد، سرینگر میں کرفیو نافذ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

5 اگست اقدامات؛ بھارت نے احتجاج دبانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو لگا دیاسری نگر(ویب ڈیسک) کشمیر پر قابض بھارتی حکومت نے دو دن کے لیے سری نگر میں مکمل کرفیو لگا دیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت کو کشمیر میں 5 اگست کے غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں دو روزہ کرفیو نافذ - BBC News اردوانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر میں دو دنوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی پہلی برسی کے موقع پر انتظامیہ کو شدید احتجاج کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، ایک سال گزر گیا، ظلم جاری، دنیا خاموش تماشائیسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر جاری بربریت اور سفاکیت کی داستان نئی نہیں۔ وادی میں بسنے والے کشمیری ظلم و ستم کئی دہائیوں سے جھیل رہے ہیں۔ اب نام نہاد قانون کی آڑ میں مودی سرکار نے گزشتہ برس 5 اگست 2019ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی قانونی حیثیت بدل کر کشمیریوں پر ظلم و ستم کے نئے دور کا آغاز کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »