آرمی چیف کی حاضر اور ریٹائرڈ جرنیلوں سے ملاقات کیا بات چیت ہوئی؟ آئی ایس پی آر نے بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

آرمی چیف کی حاضر اور ریٹائرڈ جرنیلوں سے ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ آئی ایس پی آر نے بتادیا OfficialDGISPR ISPR

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کورہیڈکوارٹرز لاہورپہنچنے پرلیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان نے استقبال کیا۔آرمی چیف نے سینئرحاضرسروس اورریٹائرڈ فوجی افسران سے ملاقات کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر جنرل طارق مجید،جنرل راشد محموداورجنرل راحیل شریف موجود تھے جب کہ آرمی چیف سے ملاقات کرنے والے سابق جرنیلوں میں جہانگیرکرامت،احسن سلیم حیات بھی شامل تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق انٹریکشن کے دوران آرمی چیف نے پیشہ ورانہ امور اور خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور امن و استحکام پرگفتگو کی جب کہ چیلنجز اور مواقع سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔

شرکا نے آرمی چیف کو اپنی آرا سے آگاہ کیا اور تجاویز بھی دیں جب کہ شرکا نے آرمی چیف کا شکریہ بھی ادا کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی لاہور آمد،ریٹائرڈاور حاضرسروس افسران سے ملاقاتآرمی چیف کی لاہور آمد،ریٹائرڈاور حاضرسروس افسران سے ملاقات SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا لاہور کا دورہ، ریٹائرڈ اور حاضر سروس سینئر فوجی افسران سے ملاقات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے شریف گروپ کے چیف فنانشل آفیسر کو گرفتار کرلیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے ڈر سے بھارتی جوڑے نے موت کو گلے لگالیانئی دہلی : بھارت میں عمر رسیدہ جوڑے نے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے خوف سے خودکشی کرلی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرایہ مانگنے پر آدمی نے تاریخی سمورائی تلوار سے مالک مکان کا سر قلم کردیاہارٹ فورڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں ایک شخص نے کرایہ مانگنے والے مالک مکان کا سر تاریخی سمورائی تلوار سے قلم کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم استحصال، پاکستان نے 5 اگست کے حوالے سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردیپاکستان نے 5 اگست کے حوالے سے خصوصی ڈاک ٹکٹ جاری کردیا، پاکستانی پوسٹ کے ذریعے پوری دنیامیں اس ڈاک کی ترسیل ہوگی، وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا یوم استحصال 5 اگست کو بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »