مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کو سال مکمل ہونے پر خصوصی ٹکٹ کا اجرا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیمپ پر 58 کا لکھنا 5 اگست کے لاک ڈاوٴن کی عکاسی کرتا ہے، مراد سعید، شبلی فراز

حکومت پاکستان نے بھارتی افواج کے کشمیر میں مظالم، مقبوضہ کشمیر کے اسٹیٹس کو غیرقانونی طور پر بدلنے اور 5 اگست کے محاصرے کو ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی ٹکٹ جاری کردیا۔

ٹکٹ کا اجرا وزیر مواصلات مراد سعید اور وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ شبلی فراز نے کہا کہ اسٹیمپ کے اجرا کا مقصد دنیا کو بھارتی مظالم سے آگاہ کرنا ہے، وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی تقریر سے کشمیر کی آزادی کے لیے جس سفر کا آغاز کیا تھا وہ سفر جاری ہے، وزیراعظم نے کہا تھا کہ میں کشمیر کا سفیر ہوں پانچ اگست کو جہاں بھی پاکستانی اور کشمیری ہوں گے وہ احتجاج کرکے دنیا کو بھارت کا اصلی چہرہ دکھائیں...

وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ پانچ اگست کو بھارت کی جانب سے کشمیریوں کے لاک ڈاؤن کو ایک سال مکمل ہوجائے گا، وزیراعظم نے پاکستانی قوم اور پارلیمنٹ کے ذریعے پوری دنیا کو مودی کی فاشسٹ سوچ کا بتایا، یادگاری ٹکٹ پوری دنیا میں جائے گا جہاں پوری دنیا کو بھارت کے ظلم کے بارے میں پتا چلے گا۔ انہوں نے ٹکٹ کے بارے میں بتایا کہ اس اسٹیمپ سے لاک ڈاوٴن کے 365 دنوں کا بیانیہ سامنے آئے گا،زنجیروں کا مطلب کہ کشمیریوں کو الگ کرکے ان پر ظلم کیا جارہا ہے، کشمیر باشندے بشیر احمد کو گولی مار کر شہید کیا گیا، ان کے پوتے کو اسٹیمپ میں دکھایا گیا، کشمیریوں کا عزم اور ان کی جدوجہد اور جنگ جاری رہے گی، کشمیری جب شہید ہوتے ہیں تو ان کو پاکستانی جھنڈے میں دفنایا جاتا ہے، اسٹیمپ پر 58 کا لکھنا 5 اگست کے لاک ڈاوٴن کی عکاسی کرتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکپتن: لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کا واپڈا آفس کا گھیراؤ، اہلکاروں کے سرپھوڑ دیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکپتن: لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کا واپڈا آفس کا گھیراؤ، اہلکاروں کے سرپھوڑ دیئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا جان شیر خان کے علاج معالجے کے اخراجات ادا کرنے کا اعلانخیبرپختونخوا حکومت کا جان شیر خان کے علاج معالجے کے اخراجات ادا کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا عیدالاضحیٰ پر صفائی کے انتظامات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صفائی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے صوبائی مانیٹرنگ سیل کا دورہ کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

5 اگست: پاکستان کا دنیا بھر میں یوم استحصال کے طور پر منانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پانچ اگست کو بھارت کے مقبوضہ کشمیر پر قبضے، کریک ڈاؤن، قتل عام اور محاصرے کو ایک برس مکمل ہونے کے حوالے سے پاکستان نے یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور کی سڑکوں پر قربانی کے بعد عرق گلاب کا چھڑکاؤ - ایکسپریس اردوشہری ادارے کے ساتھ تعاون کریں اور جانوروں کی آلائیشوں کو جگہ جگہ مت پھینکیں، ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »