معروف جاپانی اداکارہ یوکوٹیکوچی اپنے گھرمیں مردہ پائی گئیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہاررفلم “رنگو” مسے شہرت حاصل کرنے والی ایوارڈ یافتہ جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی ٹوکیو میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں

انہوں نے 2004 سے 2007 تک مسلسل بہترین اداکارہ کیلئے جاپان کا اکیڈمی ایوارڈز وصول کیا۔اگرچہ ٹیکوچی کے معاملے میں ابھی تک خودکشی کی تصدیق نہیں ہو سکی لیکن جاپان میں

خودکشی کی شرح دنیا بھرمیں سب سے زیادہ مانی جاتی ہے۔حال ہی میں متعدد جاپانی ستارے خودکشی کرچکے ہیں جن میں 2 اداکارسی اشینا، اداکار ہروما میورا اورریسلرہانا کمورا شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کا معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل 22 برس کا ہو گیادنیا کا معروف ترین انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل 22 برس کا ہو گیا۔ کمپنی کی سالگرہ پر نیا ڈوڈل جاری کر دیا گیا۔ گوگل اس وقت 150 زبانوں اور 190 سے زائد ممالک میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں - BBC News اردوایوارڈ یافتہ جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی ٹوکیو میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاہم شبہ ہے کہ انھوں نے خود کشی کی۔ More than sad news 📰 Sad news اگر یہاں بھی انڈین میڈیا ہوتا تو ان کی تو لاٹری لگ جانی تھی Twitter the Thing today we want to going viral is this video 👇🔥🔥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عالمی شہرت یافتہ جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی نے خودکشی کرلی - ایکسپریس اردومسلسل تین سال بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کرنے والی 40 سالہ یوکو ٹیکوچی نے مس شرلاک سے عالمی شہرت حاصل کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دو خاندانوں میں رشتے کے تنازعے پر خواتین سمیت 4 افراد قتل - ایکسپریس اردوفائرنگ سے تین خواتین موقعے ہی پر دم توڑ گئیں، ترجمان راولپنڈی پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے بیشتر سرکاری سکولوں میں ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دی گئیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس دنیا بھر میں اموات 1002383ہو گئیںمہلک وبا کورونا کے باعث دنیا بھر میں اموات 10 لاکھ 2ہزار383 جبکہ متاثرین کی تعداد3 کروڑ33لاکھ 3ہزار226 متاثر ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »