شہبازشریف کی گرفتاری،آمدن سےزائداثاثہ جات کیس کی تفصیلات

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہبازشریف کی گرفتاری، آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی تفصیلات

Posted: Sep 29, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

اس کيس ميں حمزہ شہباز،سلمان سميت 20 افراد کو نامزد کيا گيا جن ميں سے4وعدہ معاف گواہ بن چکے ہيں۔نيب کےمطابق 1990 ميں شہباز شريف کےاثاثے تقريبا 22 لاکھ روپے تھے جو 1998 ميں 14 کروڑ 86 لاکھ روپے ہوگئے۔شہبازشريف 2008 سے 2018 تک پبلک آفس ہولڈر رہےاوراس دوران ان کے اثاثوں ميں 7 ارب 32 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔

شہباز شریف نے61 کروڑ 19 لاکھ 88 ہزار روپے کی منی لانڈرنگ کے راستے 96 ایچ ماڈل ٹاؤن، نشاط لاج، ڈونگا گلی ولاز اور ڈی ایچ اے میں جائدادیں بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان دے اصل لُٹیرے لُٹ کے نوچ کے اے ھرکارے نکلے چوری مال بچانڑے مودی کا دم بھرتے ہیں یہ جندال سے چھپ کے ملتے ھیں یہ یہ ڈان لیک کرواتے ہیں اور میمو گیٹ بھی کھیلتے ھیں

پاکستان کو آزاد کرو۔ پاکستان کی آواز عوامی جمہوریت ہے فوجی جمہوریت نہیں۔ Free Pakistan🇵🇰 Pakistan's voice is people's democracy, not military democracy.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہبازشریف کی گرفتاری کی ایک وجہ کہ وہ عدالت کومطمئن نہ کرسکے،شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ شہبازشریف کی گرفتاری کی ایک وجہ کہ وہ عدالت کومطمئن نہ کرسکے،ایمانداری سےکاروباراورپیسہ بنانےمیں کوئی قدغن نہیں ہےوہ غیرقانونی اثاثوں سےمتعلق عدالت کومطمئن نہ کرسکتے،نوازشریف بھی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریفشہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریف Read News Lahore NawazSharif CMShehbaz Arrest Validates APC Resolution MuhammadNSharif president_pmln pmln_org pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریفشہبازشریف کوگرفتارکرکے کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی قرارداد کی توثیق کی:نوازشریف Lahore NawazSharif CMShehbaz Arrest Validates APC Resolution MuhammadNSharif president_pmln pmln_org pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریکوڈک کیس: ٹیتھیان کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلینی چاہیے - ایکسپریس اردوآسٹریلوی کمپنی کا آپریشن بحال ہونے سے بلوچستان کی معیشت کو ترقی ملے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی عبوری ضمانت مستردکرنےکاتحریری حکم جاریشہبازشریف کی عبوری ضمانت مسترد کرنے کا تحریری حکم جاری پڑھیے journalistlhr کی رپورٹ journalistlhr یہ چور ساپاهی کا کھیل ختم کرو ۔۔2۔ 4۔ کو پکڑ کے الٹا لٹکاؤ ۔۔۔تاک عوام کو پتا چلے انصاف ہو رہا ہے ۔۔کچھ تو کرو ٹائم wesat نا۔ کرو ہمارا ۔۔۔ہم عوام پہلے بری طرح پریشان ہیں ۔، journalistlhr پاکستان دے اصل لُٹیرے لُٹ کے نوچ کے اے ھرکارے نکلے چوری مال بچانڑے مودی کا دم بھرتے ہیں یہ جندال سے چھپ کے ملتے ھیں یہ یہ ڈان لیک کرواتے ہیں اور میمو گیٹ بھی کھیلتے ھیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف کی گرفتاری توعدالتی فیصلہ ہے اس میں سیاست کہاں سے آ گئی شبلی فرازوفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کی گرفتاری توعدالتی فیصلہ ہے اس میں سیاست کہاں سے آ گئی ہے،معاملے کو سیاسی مقدمہ نہ pid_gov Faraz sb ka naik ulaad peda karne ki khawaish thi tu kanjar kaha se agya 😂 pid_gov تے فیر رسیداں کڈو....
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »