دو خاندانوں میں رشتے کے تنازعے پر خواتین سمیت 4 افراد قتل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رشتے کے تنازعے پردو خاندانوں کے جھگڑے میں 3 خواتین قتل -

ڈھوک کمال دین کے علاقے میں رشتے کے تنازعے پر فائرنگ سے قتل ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعے میں زخمی ہونے والا شخص دوران علاج دم توڑ گیا جب کہ ایک زخمی خاتون کا علاج جاری ہے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا تھاکہ تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے ڈھوک کمال دین میں رشتہ کے تنازعے پر دو خاندانوں میں جھگڑا ہوا جس پر مخالفین نے فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے تین خواتین موقع پر دم توڑ گئیں جبکہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچی اور دو زخمیوں کو بے نظیر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھاکہ قتل ہونے والی تینوں خواتین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کی جائیں گی۔ ایس ایس پی آپریشنز پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچے ۔ پولیس کا کہنا تھاکہ تحقیقات کی جارہی ہیں، فائرنگ واقع میں ملوث افراد کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلال پر حملے کے واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا، فواد چودھریفواد چودھری نے طلال چودھری پر حملے کے سوال پر کہاکہ انہیں نہیں معلوم طلال کے ساتھ کیا ہوا ہے ، اس لیے وہ کوئی تبصرہ کرنا مناسب نہیں سمجھتے۔ کیونکہ اس حمام میں سبھی ننگے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہندو برادری کی دل آزاری پر مبنی ڈائیلاگ پر نمرا کی معذرت - BBC News اردوحالیہ چند دنوں میں پاکستانی سوشل میڈیا پر نمرا نامی لڑکی کا خاصا چرچا رہا۔۔ اپنی سادگی اور پُر لطف باتوں سے ہر جانب مسکراہٹیں بکھیرنے والی نمرہ دیکتھے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں لیکن مسکراہٹیں بکھیرنے کے چکر میں وہ کچھ ایسا کہہ گئیں جس کا خدشہ کئی صارفین نے چند دن پہلے ہی کر دیا تھا۔ Leave her😣 What she said is worst. She isn't worth this attention Wah ji wah yahaN Pakistan me koi Hindu ko zra sa kuch khady to tofan khra hojata jab ka Bharat me muslims ko zinda jala dia jata musalnmaN ky bary Kia kuch nhi kahta indin midia
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سینئر پوسٹ ماسٹر خاتون پر مبینہ تشدد، ملزم ضمانت پر رہاساہیوال کی سینئر پوسٹ ماسٹر خاتون صوفیہ قاسم نے الزام عائد کیا تھا کہ پی ٹی آئی رہنما نوید اسلم نے دفتر میں آ کرانہیں تھپڑ مارے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم نوید اسلم کو گرفتار کر لیا تھا، دوسرے دن ملزم کی ضمانت ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طلال چوہدری پر تشدد کے معاملے پر پولیس ہیلپ لائن پر جعلی کال کرنے کا انکشاف | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شراکت پرمبنی اقتصادی ترقی کیلئے خواتین کی کاروبار سے وابستگی اہم ہے:مشیرتجارتشراکت پرمبنی اقتصادی ترقی کیلئے خواتین کی کاروبار سے وابستگی اہم ہے:مشیرتجارت razak_dawood pid_gov MoIB_Official Partnership EconomicDevelopment Women Business
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈسٹری میں خواتین کو مرد اداکاروں کے مقابلے کم معاضہ ملتا ہے، اُشنا شاہ - ایکسپریس اردوشوبز انڈسٹری میں کئی لڑکیوں کا استحصال بھی کیا جاتا ہے، اُشنا شاہ اس لیے کم ملتا ہےمرد حضرات سے وہی دوبارہ اپ کو دینا ہوتا ہے کیوں کے پیسے کے بغیر اپ کسی کو پاس بیھٹنے نہ دیں اوورایکٹنگ کم کریں تو پیسے زیادہ ملیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »