ہندو برادری کی دل آزاری پر مبنی ڈائیلاگ پر نمرا کی معذرت - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نمرا علی: ’وائرل گرل‘ کا ہندو برادری سے متعلق ڈرامے کا متنازع ڈائیلاگ ادا کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

Tbh, there is nothing to surprise if Nimra somehow equated India with Hindu. I mean, is it first time someone did it? Haven't you saw the media, politicians, friends etc doing the same? Yeh to har Pak Hindu ne suna hai ke "India se ahy ho?" She is just a drop of a huge ocean.

ان کا کہنا تھا کہ ’ٹھیک ہے آپ انھیں نوعمر یا بچی کہہ لیں، لیکن جب ایک مین سٹریم میڈیا کے کسی چینل پر بیٹھ کر میں نے نمرہ کو ایسی بات کرتے سنا اور پھر انھیں روکنا تو درکنار کسی نے ان کی تصحیح تک نہیں کی، یہ دیکھ اور سُن کر بہت افسوس ہوا۔‘ وہ پوچھتے ہیں کہ کیا ایسا پہلی بار ہوا ہے؟ کیا آپ نے میڈیا، سیاستدانوں، دوستوں وغیرہ کو ایسا کرتے نہیں دیکھا؟ یہ تو ہر پاکستانی ہندو نے سنا ہے ’انڈیا سے آئے ہو؟‘

کیتھی نامی صارف کا کہنا ہے کہ ابھی نمرا کو گھر بیٹھ کر ملک میں موجود دیگر مذاہب کے بارے میں کشادہ ذہنی سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چلیں نمرا تو بچی ہے، لیکن اینکرز بچے نہیں ہیں۔ جب نمرا نے ہندو برادری کے خلاف ایسی بات کی، تو اینکرز کو ان کے تعصب سے بھرے تبصرے پر تالیاں بجانے کے بجائے ان کی تصیحیح کرنی چاہیے تھی۔‘

جی این این کے مذکورہ پروگرام کے میزبان عمیر بشیر اور عائشہ یوسف نے بھی معافی مانگتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے کہ پروگرام کا سکرپٹ پہلے سے نہیں لکھا گیا تھا اور ہم نے تالیاں نمرا کی انرجی اور سٹائل پر بجائیں تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

She bound to go flop , she is gone crazy TBH . She should have take a pause .

دونوں ملک میں یہی ہے یہاں پر ہندو کو انڈیا کا وہاں مسلمان کو پاکستان کا کہا جاتا ہے ۔

لمبی زبان اور لمبے دھاگے کو مزید سنبھال رکھنے کی ضرورت ہوتی ورنہ دونوں خواہ مخواہ الجھ جاتےہین۔۔۔۔۔۔

Bulshit

اور چیزوں کو مزید متنازع بنانے میں bbc سب سے آگے

Kitna pakao gy ab

بی بی سی سے گزارش ہے کہ اب اس خبر کو مزید کتنے روز تک چلانا ہے؟

Extremely obnoxious act.

سوہا علی کب سے 22 کروڑ عوام کی ترجمان بن گئی۔ اور نمرا کو تو پری پلان کر کے میڈیا میں پلانٹ کیا تاکہ تاکہ منجن کو کسی اور صورت میں بیچا جا سکے۔ ورنہ کافر تو ہر وہ انسان ہے جو اللّٰہ کے ءکم کا انکاری ہے۔ پھر چاہے وہ کوئی بھی ہو۔ لیکن ہمیں یہی بتایا اور سیکھایا گیا کہ ہم سب ایک ہیں

headache as well as nice pollution

They express ,what they are taught,abusing their own co citizens,pakistanihindus

Solution of all social injustice problems of2billion people of subcontinent region (Pakistan, India, Bangladesh etc.)Via poet Obaid ur Rehman Full video👇 Poetry برصغیر پاک و ہند کے 2بلین انسانوں کے مسایل کا حل شاعر کی نگاہ میں

Shame on racism

شیخ رشید کا بلاول بھٹو زرداری سے تنظیم سازی کا فیصلہ. ذرائع 🤪🤪🤪 marvisirmed BushraGohar Gulalai_Ismail GulBukhari GFarooqi sunochanda12 Jinnah_Club mjdawar

At times we cross the fence just for the sake of 'fame' and that's disgusting !

Sir ji ap logo se meri darkhawast hai ki mahina kitne din ka hota hai

Pakistan or India me ase he fazool bato wale social media star bun jate he. Waqi me hum aik jahil qooam bun chuke he,

Good 💋

very good nimra she is superstar of future. but there should be some laws people should be fined if they hurt sentiments of other community and why blasphemy laws and its subsections apply only in case emotions of muslims are hurt?

یہ گئی اب فلاپ گرل۔ وہ آ ئ بدتمیزیاں کیں اور دھبڑدوس ہو گئ۔

بلا وجہ کی بک بک بک

Sabit Hua h chrab zaban sy hr qism k alfaza Ada hoty hn Km bolna b ibadat h

Shame on this ..

khanaziz2000 بی بی سی اردو والے زرہ وہ اکاونٹ چیک کرلیں وہ بھی فیک ہے جس سے معذرت کیا میرے خیال سے وہ نمرہ نے نہیں کیا بلکہ فرحان ورک نے معذرت کیا😝

معذرت کر لی تھی اس نے ۔ کپل نے معاف بھی کیا اور اس کی اس ندامت پر ستائش بھی کی تھی

Wah ji wah yahaN Pakistan me koi Hindu ko zra sa kuch khady to tofan khra hojata jab ka Bharat me muslims ko zinda jala dia jata musalnmaN ky bary Kia kuch nhi kahta indin midia

What she said is worst. She isn't worth this attention

Leave her😣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عائشہ عمر کی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ عائشہ عمر نے ڈرامہ انڈسٹر ی میں شہرت کی بلندیوں کو اپنے مشہور زمانہ کردار ” خوبصورت“ کی ادائیگی سے چھوا جو کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری، صارفین پر 164 ارب کا بوجھنیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی گزشتہ مالی سال کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کردیا۔ KarachiWalay90 😀😀 سکون صرف قبر میں ہی ہے! اسی بات پر عمل پیرا ہے ہمارا وزیر اعظم اور اسکی حکومت اور ہمارے سکون کے لئے دن رات کوشاں ہیں!!! تبدیلی کے مزے لو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملیریا کی ادویات اور حفاظتی لباس کی برآمد پر عائد پابندی ختموزارت تجارت کے حکام کے مطابق ذاتی حفاظتی سامان کے اسٹاک پر نظر رکھنے کیلئے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حساس مقامات پر تعینات ایس پی یو اہلکاروں پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حساس مقامات اور قونصلیٹس پر تعینات سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں کو موبائل فون استعمال کرنے سے منع کردیا گیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہارٹ اٹیک کے دوران بریٹ لی نے ڈین جونز کی جان بچانے کی سرتوڑ کوشش کیپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اب تک کے تمام سیزنز کا حصہ رہنے والے ڈین جونز بھارتی شہر ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-عائزہ خان کی چھوٹی بہن کی شوبزمیں انٹریاداکارہ عائزہ خان کی چھوٹی بہن حبا خان کی حال ہی میں کئے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »