عائشہ عمر کی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عائشہ عمر کی گانے پر ڈانس کی ویڈیو وائرل ، سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی AyeshaOmar

انہوں نے ” بلبلے “ میں ادا کیا ، اس کردارنے ان کی اپنی ایک الگ پہنچان بنا دی ہے جس کے باعث وہ مداحوں کے دلوں میں راج کرتی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر اکثر اوقات اپنی دلکش تصاویر اور لاجواب ویڈیوز کی خوراک کے ذریعے فینز کو اینٹر ٹینمنٹ بھی فراہم کرتی دکھائی دیتی ہیں اور اپنے حالات حاضرہ سے بھی آگاہ رکھتی ہیں ۔تاہم اب انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک ڈانس کی ویڈیو شیئر کی ہے جس نے ’آگ ‘ لگا دی ہے اور تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے ۔

ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ،بچوں کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے ، وزیر تعلیم سندھ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عائشہ عمر اپنی دوستوں کے ہمراہ بڑے سے شیشے کے سامنے کھڑی ہیں اور پیچھے بج رہے میوزک پر ڈانس کرتے ہوئے ساتھ گانے کے بول بھی اونچی آواز میں گا ر ہی ہیں۔وہ مشہور زمانہ گانے ” پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا ،بیٹا ہمارا ایسا کام کرے گا “ گا رہی ہیں ۔

عائشہ عمر نے اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ساتھ پیغام بھی درج کیا جس میں ان کا کہناتھا کہ ”بہترین لڑکیاں ، بہتر ین گانا اور بہترین یادیں ۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکیوں پر ووٹ دینے کی ترغیب پر ہیری اور میگھن پر سخت تنقیدڈیوک آف سسیکس پرنس ہیری اور انکی اہلیہ میگھن مارکل کو شاہی پروٹوکول (شاہی آداب اور طریقہ کار) کی خلاف ورزی پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے کراچی کی شہری حکومت کی کارکردگی پر سوالات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گاڑیوں کی جعلی نیلامی کے نام پر اربوں روپے کی کرپشن بے نقابڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے مطابق 30 ہزار جعلی لوڈر بسیں اور ٹرک مارکیٹ میں موجود ہیں، ویسپا اسکوٹر کے نمبر پر مارکیٹ میں ٹرک چل رہے ہیں۔ مالم جبہ، میگا کرپشن کیس آگے چلے تو اسکی باری آئی گی اب نہیں تو قیامت آئے گی یہ کیس نہیں کھلے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے کراچی کی شہری حکومت کی کارکردگی پر سوالات - Pakistan - Dawn NewsRight kahan the دس دفعہ چیف جسٹس کو بتایا کہ یہ زمہ داری سندھ گورنمنٹ کی ہے۔ سمجھتا کیوں نہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

قومی ایئرلائن کی بدانتظامی، تارکین وطن کی سعودی عرب میں نوکریاں داؤ پر لگ گئیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے کراچی کی شہری حکومت کی کارکردگی پر سوالات - Pakistan - Dawn Newsجب ملازمین ھی گھوسٹ ھیں تو پانی کون نکالتا۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »