پاکستان میں بداخلاقی کی شکار خاتون کو ہی شک کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے اگر میں غلط ہوں تو ثابت کیا جائے امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کھل کر بول پڑیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' پاکستان میں بداخلاقی کی شکار خاتون کو ہی شک کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے، اگر میں غلط ہوں تو ثابت کیا جائے' امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کھل کر بول پڑیں

مطابق امریکی شہری و بلاگر سنتھیا ڈی رچی اپنے خلاف پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر رحمٰن ملک کے قذف کے مقدمے کی سماعت کیلئے ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوئیں۔اس موقع پر سنتھیا ڈی رچی نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کیوں ڈی پورٹ کرنے کا کہا جاتا ہے، اگر میں غلط ہوں تو ثابت کیا جائے۔انہوں نے کہاکہ رحمن ملک، مخدوم شہاب اور پیپلز پارٹی کی جانب سے مفاہمت کا کوئی پیغام نہیں ملا، حال ہی میں موبائل اور ٹویٹر پر ہراساں کرنے والے میسیج موصول ہوئے...

ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ،بچوں کی صحت پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کریں گے ، وزیر تعلیم سندھ امریکی شہری کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ داخلہ رحمن ملک نے کمپلینٹ فائل کی ہے، اب وہ کیوں پیشیوں پر غیر حاضر ہیں؟عمران فیروز نے کہا کہ عدالت نے کہا ہے کہ اگلی پیشی پر دونوں پارٹیاں بحث کریں گی، کیس کی آئندہ سماعت 10 اکتوبر کو ہے، بحث کے بعد عدالت فیصلہ سنائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں سائنس کی صورت حال اور فکری انتشارسائنس اورٹیکنالوجی پاکستان میں ایک ترقی پذیر فیلڈ ہے اور اس نے اپنے قیام کے بعد سے ہی ملک کی ترقی میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان میں سائنس دانوں،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناکیسز کی تعداد 309,015 ہوگئی، 6,444افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tvکرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سموگ پر قابو پانے میں غفلت برداشت نہیں کی جائیگی ، لاہور ہائیکورٹ😀😀😀😀😀LHOR khod ek gand ka deer hai pyle apny ap ko to wo sb saaf kr ly
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاک سعودی تعلقات کی جڑیں عوام کے مشترکہ پیار میں ہیں: رانا عبدالرؤف مجلسِ پاکستانریاض (وقار نسیم وامق) مجلسِ پاکستان کے صدر رانا عبدالرؤف نے کہا ہے کہ پاک سعودی تعلقات کسی بھی ناکامی سے بالاتر ہیں ان کے  تعلقات کی جڑیں عوام کے مشترکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زمبابوے کی ٹیم کو دورہ پاکستان کی اجازت مل گئی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیالاہور(کامرس رپورٹر )عالمی مارکیٹ میں قیمت کم ہونے سے پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیاہے اور ایک تولہ سونے کی قیمت  ایک ہزار پانچ سو روپے کم ہو گئی۔جیولرز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »