سپریم کورٹ کے کراچی کی شہری حکومت کی کارکردگی پر سوالات - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کے ایم سی کے ملازمین کہاں غائب ہوگئے تھے جب کراچی کے شہریوں نے بارشوں اور گھر میں آنے والے سیوریج کے پانی کا سامنا کیا، عدالت SupremeCourt Karachi LocalGovernment DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کراچی کی شہری حکومت کی کارکردگی، افعال پر سنگین سوالات کھڑے کردیے اور تعجب کا اظہار کیا کہ کیا کوئی کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے گھوسٹ ملازمین کے نام پر 5 ارب روپے کھا رہا تھا۔

درخواست میں آئین کی دفعات، 140-اے، 3، 4، 9، 14، 16، 17، 19، 19-اے اور 25 کے تحت سندھ حکومت کو بلدیاتی اداروں کو اختیار منتقل کرنے کا حکم دینے کی درخواست کی گئی تھی۔ چیف جسٹس نے جب یہ ریمارکس دیے اس وقت عدالت میں کراچی کے سابق میئر وسیم اختر اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے اس بات پر افسوس ظاہر کیا کہ یہ تصور کہ بلدیاتی نظام متعارف کروانے سے نظام بہتری آئے گی لیکن یہ نہیں ہوا اور ماضی کا تجربہ ظاہر کرتا ہے کہ جب سیاسی مفادات آئے تو بلدیاتی نظام مزید خراب ہوا کیوں کہ سیاسی مفادات کے ساتھ مالی مفادات بھی آئے۔سماعت میں وکیل نے کہا کہ وہ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کی دفعہ 74 ، 75 اور سندھ بلڈنگ کنٹرول آرڈیننس کی دفعہ 18 کو آئین کے خلاف قرار دینے کی درخواست کرتے ہیں تا کہ بلدیاتی حکومتوں کے اختیارات لے کر انہیں صوبائی حکومتوں کے نمائندوں کو نہ دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دس دفعہ چیف جسٹس کو بتایا کہ یہ زمہ داری سندھ گورنمنٹ کی ہے۔ سمجھتا کیوں نہیں۔

Right kahan the

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نےخورشید شاہ کی ضمانت کی درخواستوں پرنیب کونوٹس جاری کردیا - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات کے کیس میں سندھ حکومت کو نوٹس جاری کردیااسلام آباد: (23 ستمبر 2020) چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ وفاقی یا صوبائی حکومت کو بلدیاتی حکومتوں کے اختیارات نہ دینا آئین کے آرٹیکل 144 کے خلاف
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سرینا عیسیٰ کے ٹیکس معاملات پر FBR کی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعسرینا عیسیٰ کے ٹیکس معاملات پر FBR کی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرینا عیسیٰ کے ٹیکس گوشواروں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمعسرینا عیسیٰ کے ٹیکس گوشواروں کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع ARYNewsUrdu Justice sahib ki biwi ny koi bhi evidences nahi dey..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتویاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی گئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن میں دھاندلی کی کوشش نتائج کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے: ٹرمپالیکشن میں دھاندلی کی کوشش، نتائج کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے: ٹرمپ US DonaldTrump Elections SupremeCourt AttemptToRig Results realDonaldTrump StateDept JoeBiden WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »