سرینا عیسیٰ کے ٹیکس معاملات پر FBR کی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینا عیسیٰ کے ٹیکس معاملات پر FBR کی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع تفصيلات جانئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق حتمی رپورٹ میں کہا گیا کہ لندن کی جائیدادیں خریدنے، رقم کی ادائیگی اور شراکت داری پر سرینا عیسیٰ موقف بدلتی رہی ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ سرینا عیسیٰ کی جائیدادوں کی قیمت 10کروڑ 46 لاکھ روپے بنتی ہے جبکہ ان کی جائز آمدن 2 کروڑ 30 لاکھ روپے تھی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ایف بی آر سرینا عیسیٰ کے خلاف کارروائی سے پہلے سپریم کورٹ کے حکم کا انتظار کرے گا۔سرینا عیسیٰ نے اس حوالے سے پہلے ہی کہہ چکی ہیں کہ ایف بی آر کے اس آرڈر کو چیلنج کروں گی، مجھے سنے بغیر ہی میرے خلاف غیر قانونی آرڈر پاس کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکس حکام نے زرعی آمدن کو شامل نہیں کیا، نہ ہی تنخواہ شامل کی، کراچی میں فروخت جائیدادیں بھی ان کی آمدنی میں ظاہر نہیں کی گئیں۔ سرینا عیسیٰ نے یہ بھی کہا کہ بار بار کی درخواست کے باوجود گوشواروں کی تفصیلات نہیں دی گئیں، اس آرڈر سے پہلے میرا کوئی بیان رکارڈ نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ:قبائلی اضلاع کے خیبر پختو نخوا میں انضمام سےمتعلق25ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظورسپریم کورٹ:قبائلی اضلاع کے خیبرپختونخوا میں انضمام سےمتعلق25ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور Pakistan SupremeCourtOfPakistan KhyberPakhtunkhwa 25thAmendment Petition IntegrationOfTribalDistricts pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتویاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی گئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ اور بیٹے کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹسسپریم کورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ اور ان کے بیٹے کی ضمانت کی درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کو ویڈیو پیغام میں بندوق کی نمائش مہنگی پڑ گئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی جانب سے ویڈیو میں بندوق کی نمائش پر ان کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کروا دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کلفٹن اجتماعی زیادتی کیس : پولیس کا متاثرہ لڑکی کی نشاندہی پرفلیٹ پر چھاپہ ملزم فرارکلفٹن میں لڑکی کے اغوا اور مبینہ زیادتی کیس میں پولیس نے خاتون کی نشاندہی پر ملزم کی گرفتاری کیلئے خیابان نشاط میں فلیٹ پر چھاپہ مارا لیکن ملزم فرار ہونے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کلفٹن زیادتی کیس : پولیس کا خاتون کی نشاندہی پر فلیٹ پر چھاپہ، ملزم فرارکراچی : کلفٹن میں لڑکی کے اغوا اور مبینہ زیادتی کیس میں پولیس نے خاتون کی نشاندہی پر خیابان نشاط میں فلیٹ پر چھاپہ مارا لیکن ملزم فرار ہوگیا، سندھ پولیس زندہ باد اور بھٹو کو زندہ رکھنے کا شکریہ ARYNEWSOFFICIAL Let's hope Sindh Police show difference performance than Panjab champions.Important is culprit get due punishment as per law.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »