سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جس دوران خورشید شاہ کے وکیل نے استدعا کی کہ مقدمہ اسی ہفتے سماعت کیلئے مقرر کیا جائے ، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ رواں ہفتے سماعت ممکن نہیں ، آئندہ ہفتے کئی بینچ کوئٹہ میں ہوں گے ، فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ عدالت آئندہ سماعت کی تاریخ مقرر کرے ، اہم مقدمات کی پیروی کررہاہوں،پیش ہونالازمی ہوتا ہے۔ عدالت نے خورشید شاہ اور ان کے بیٹے فرخ شاہ کی درخواستوں پر نیب کو نوٹس جاری کر دیا...

شہر میں بھیک مانگنے کا نظام کیسے چلتا ہے؟ پولیس خواجہ سراؤں کوکس طرح بلیک میل کرتی ہے؟ سماجی کارکن نے سب بتا دیا رضا ربانی نے کہا کہ خورشید شاہ ایک سال سے جیل میں ہیں ،کیس 12 جائیدادوں اور 3 بینک اکاﺅنٹس سے متعلق ہے ۔ نیب پراسیکیوٹر سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے میں 9 ملزمان کو ضمانتیں ملیں ، ضمانتوں کیخلاف اپیلیں دائر کر رکھی ہیں انہیں سنا جائے ۔ عدالت نے 9 ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر نیب کی اپیلیں مقرر کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انتخابات سے قبل سپریم کورٹ میں تقرری اختیارات کا غلط استعمال ہے جوبائیڈنامریکی حزب اختلاف کے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انتخابات سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سپریم کورٹ میں تقرری کرنے کا منصوبہ طاقت کا غلط
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات سے قبل سپریم کورٹ میں تقرری اختیارات کا غلط استعمال ہے، جو بائیڈن -انتخابات سے قبل سپریم کورٹ میں تقرری اختیارات کا غلط استعمال ہے، جو بائیڈن ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتخابات سے قبل سپریم کورٹ میں تقرری اختیارات کا غلط استعمال ہے جوبائیڈنامریکی حزب اختلاف کے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انتخابات سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سپریم کورٹ میں تقرری کرنے کا منصوبہ طاقت کا غلط
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے امریکہ اور برطانیہ سے حوالگی ملزمان کے معاہدے کی تفصیلات طلب کر لیںسپریم کورٹ نے امریکہ اور برطانیہ سے حوالگی ملزمان کے معاہدے کی تفصیلات طلب کرلیں Pakistan SupremeCourt PTIGovernment UK USA Details ExtraditionAgreement pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz president_pmln BBhuttoZardari PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان خودمختار ریاست ہے، اپنا شہری کیسے کسی کو دے دیں، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn NewsSharam Ki bat Hai Pakistan k lye USA jesy chye ly jaye. New Zealand masjed mein kitny Pakistani Shaheed howy. khune Pakistan mein os admi ko saza ni hoi.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان خودمختار ریاست ہے، اپنا شہری کیسے کسی کو دے دیں، سپریم کورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »