الیکشن میں دھاندلی کی کوشش نتائج کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے: ٹرمپ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن میں دھاندلی کی کوشش، نتائج کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے: ٹرمپ US DonaldTrump Elections SupremeCourt AttemptToRig Results realDonaldTrump StateDept JoeBiden WhiteHouse

امریکی صدارتی انتخابات میں محاذآرائی بڑھنے لگی۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے دھاندلی کی کوشش ہو رہی ہے، الیکشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے۔

وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نومبر کے انتخابات ہار گئے تو اقتدار کی پرامن منتقلی کا عہد نہیں کر سکتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔ پوسٹل ووٹنگ پر شک کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابی نتائج کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہوسکتا ہے۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے چند روز قبل امریکی سپریم کورٹ کی مرنے والی جج روتھ بیڈر کی جگہ نئی جج کی تعیناتی کا اعلان کیا تھا، اب وہ صدارتی انتخاب کا معاملہ سپریم کورٹ میں لے جانا چاہتے ہیں۔دوسری جانب ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے صدر ٹرمپ کی انتخابات سے قبل سپریم کورٹ جج کی تقرری کا منصوبہ، طاقت کا غلط استعمال قرار دیا تھا، انہوں نے امریکی شہریوں سے اپیل کی تھی کہ وہ اہل اقتدار تک اپنی آواز پہنچائیں کہ وہ طاقت کے ناجائز استعمال کا ساتھ نہیں دیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول کا گلگت بلتستان میں شفاف الیکشن کا مطالبہحکومت اور سہولت کاروں کیخلاف الائنس بن چکا، چیئرمین...; What does he mean by this , if PPP wins then it is only fair elections ? Wujood-e-Bilwal Se Hai Tasveer-e-Kainat Mein Rang
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آصف زرداری آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہو ں گے کیونکہ ۔۔اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آصف زرداری نے جعلی اکاﺅنٹس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج پیشی سے معذرت کر لی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چھٹی سے آٹھویں جماعت میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مڈل سکول کھل گئے جہاں چھٹی سے آٹھویں جماعت میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ حضرت عمر فاروقؓ سےسوال ہوسکتا ہےتو آپ سےکیوں نہیں ہوسکتا؟ MuhammadQasim_3 قاسم کا ہیران کن خواب جس میں انہوں نے عمران خان کی ناکامی کا ذکر کیا۔ عمران_خان_قاسم_کے_خواب_سنو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوائرس دنیا بھر میں ہلاکتیں 9 لاکھ 75 ہزار471 ہو گئیںکوروناوائرس ، دنیا بھر میں ہلاکتیں 9 لاکھ 75 ہزار471 ہو گئیں CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide COVID19
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رواں مالی سال کے دوسرے مہینہ میں بھی کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہو گیا۔اسٹیٹ بینکرواں مالی سال کے دوسرے مہینہ میں بھی کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک Pakistan StateBankOfPakistan CurrentFinancialYear CurrentAccounts Surplus pid_gov MoIB_Official StateBank_Pak a_hafeezshaikh PTIofficial PTIGovernment
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’ٹیسلا کی سستی ترین الیکڑک کار آئندہ تین سال میں تیار ہو گی‘ - BBC News اردوامریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے نئی ٹیکنالوجی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی مدد سے کمپنی سستی اور زیادہ طاقتور بیٹریاں بنانے میں کامیاب ہو گی۔ DIY Origami Basket | Paper Craft Idea | How to Make Easy Origami Basket | Step by Step Tutorial Tesla leads. The rest follow. End of
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »