طلال چوہدری پر تشدد کے معاملے پر پولیس ہیلپ لائن پر جعلی کال کرنے کا انکشاف | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد: مسلم لیگ کے سابق ایم این اے طلال چوہدری پر تشدد کے معاملے پر پولیس ہیلپ لائن ون فائیو پر جعلی کال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ مسلم لیگ کے سابق ایم این اے طلال چوہدری پر تشدد کےواقعے کی تحقیق

ات جاری ہیں۔ عائشہ رجب اور طلال چوہدری کی جانب سے فیک کال چلائی گئی۔ پولیس کے مطابق فیک کال کرنے پر دونوں فریقین پر انتیس ڈی کا مقدمہ درج کیا جاسکتا ہے۔

ایس ایچ او مدینہ ٹاؤن کے مطابق طلال چوہدری اور عائشہ رجب پر مقدمہ افسران سے مشاورت کے بعد درج ہوگا۔ کوئی بھی شہری اگر پندرہ پر فیک کال چلائے تو اسکے خلاف مقدمہ درج کیا جاتا ہے۔ دونوں فریقین کو بھی فیک کال چلانے پر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔ پولیس کے مطابق 23 ستمبر کی رات طلال چوہدری اور عائشہ رجب نے پولیس کو فیک کال کی۔ خاتون کی جانب سے گھر کے باہر تین سے چار مسلحہ چور پھرنے کی اطلاع دی گئی۔ طلال چوہدری نے عبداللہ گارڈن میں گھر سے واردات ہونے کی کال چلائی۔ سورس رپورٹ میں بھی پولیس کی جانب سے فیک کال چلانے کا کہا گیا ہے۔

اس سے قبل تحقیقاتی ٹیم لاہور میں طلال چوہدری کا بیان لینے اسپتال پہنچی لیکن طلال چوہدری ٹیم کے پہنچنے سے قبل ہی اسپتال سے غائب ہوگئے۔ عملے نے پولیس کو بتایا کہ طلال چوہدری کو اسپتال سے ڈسچارج کیا جاچکا ہے۔ اسپتال کے عملے نے کوئی ڈسچارج سلپ نہیں دکھائی۔ پولیس کے مطابق طلال چوہدری سے جلد رابطہ کر کے بیان لیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طلال چوہدری پر حملہ اور تشددمسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری پر نامعلوم افراد کا حملہ اور تشدد، اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ہوا تو اچھا ہے۔ پر انج زیادتی آے hahaha. hamla, nh yabn kattitta
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تشدد کا نشانہ بننے والے لیگی رہنما طلال چوہدری کا موقف بھی سامنے آگیافیصل آباد(ڈیلی پاکستان لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ مجھے تنظیم سازی کے بہانے بلا کر تشدد کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے طلال چوہدری کے معاملے پر تحقیقاتی کمیٹی بنادی - ایکسپریس اردوطلال چوہدری کو اسپتال میں داخل ہوئے تین روز ہوچکے ہیں تاہم کسی لیگی رہنما نے عیادت نہیں کی ذرائع دلال چوہدری پارٹی کو تو جیسے پتا ہی نہیں کہ کیا ہوا ہے بےشرمو تنظیم_سازی ہی تو ہو رہی تھی کیا رات کے3 بجے نشے میں تنظیم سازی ھوتی ھے ؟ طلال صاحب یہ معمولی چوٹ یا واقعہ نہیں ھے ھڈیاں پسلیاں ٹوٹی ھیں - دنیا کے دونوں پاسے دندے ھوندے نے ' تمھیں مریم اورنگ زیب بریف کر گئی ھے وھی تم کہو گے - بیان بدلو گے تو پھنس جاو گے توھین عدالت میم پہلے ھی نا اھل ھو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طلال چودھری پر تشدد کا معاملہ مبینہ خاتون کے بھائی کا موقف بھی آگیالاہور، فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کو تشدد کانشانہ بنایاگیا جس کے بعد وہ لاہور کے نجی Ye bachaa پاکستان ka نامrroshan ker deea
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلال چودھری پر تشدد ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دیطلال چودھری پر تشدد، ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی Read News Tallal_MNA Faisalabad FatFindingCommittee SSPOperations pmln_org MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طلال چودھری پر تشدد ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دیطلال چودھری پر تشدد، ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی Faisalabad Police Form Committee Fact Finding Constituted Investigate Torture PMLN president_pmln Tallal_MNA pmln_org GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »