پنجاب کے بیشتر سرکاری سکولوں میں ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دی گئیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں کے بیشتر سرکاری سکولوں میں ایس او پیز کی دھجیاں بکھیر دی گئیں، سکولوں کے سربراہ بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے لگے، عدم توجہی کے باعث کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے خدش

ات منڈلانے لگے۔

سکولوں میں سماجی فاصلے کے لیے لگائے گئے نشانات بھی غائب ہیں۔ سکول کے سربراہ بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے لگے، بالخصوص چھٹی کے اوقات میں حفاظتی اقدامات نظر ہی نہیں آتے۔ بہاولنگر کے دیہی علاقوں میں بھی سکول انتظامیہ ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے میں ناکام دکھائی دی۔ عارف والا روڈ پر ٹیکنیکل کالج میں بھی طلبا بغیر ماسک لگائے کالج میں داخل ہوتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے سیاحت کے عالمی دن پر ٹورازم پنجاب ایپ کاافتتاح کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے سیاحت کے عالمی دن پر ٹورازم پنجاب ایپ کاافتتاح کردیاClick here to check results
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ٹورازم پنجاب ایپ کا افتتاح کر دیالاہور:  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ٹورازم پنجاب ایپ کاافتتاح کردیا۔ ایپ کے ذریعے پانچ سو گیارہ سیاحتی مقامات کے بارے میں تمام معلومات پنجاب ٹور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ٹورازم پنجاب ایپ کا افتتاح کر دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فارن افیئر آفس کے باہر ڈاکٹر پر پنجاب پولیس کے اہلکاروں کا تشدد لیکن یہ اب کہاں ہیں؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی نے دعویٰ کردیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) فارن افیئر آفس کے باہر  سیکیورٹی کے لیے تعینات دو پولیس اہلکاروں نے پی آئی سی میں تعینات ڈاکٹر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مودی کے اقوام متحدہ سے خطاب پر شدید احتجاج، ’دہشتگرد‘ کے نعرے - ایکسپریس اردواقوام متحدہ سے کشمیر کی صورتحال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں، حریت رہنما Modi kota جاؤ دفعہ ہو مڑا یہاں پر ہم بتایا جاتا کہ مودی کے تقریر پر احتجاج اور وہاں پر دکھایا جاتا ہے کہ عمران کے تقریر پر تنقید ویسے دونوں میں سے کسی ایک نے بھی کہی پر جھنڈے نہیں گاڑے ہے سب ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوئے ہیں بس دونوں ممالک کے عوام کو بے وقوف بنانا ہے اور کچھ بھی نہیں Block
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »