آصف زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیسز کا ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیسز کا ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: آصف علی زرداری نے جعلی اکاونٹس کیسز کا ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، انہوں نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں بری کرنے کی استدعا کی ہے۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں فوری ٹرائل روکنے کی بھی درخواست دے دی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں بری کیا جائے، جعلی اکاونٹس کیسز نیب کا دائرہ اختیار نہیں، ریفرنس خارج کیا جائے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیسز کا ٹرائل ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاجعلی اکاونٹس کیسز کا ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، آصف زرداری نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنسز میں فوری ٹرائل روکنے اور بریت کی استدعا کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اورفریال تالپور پر فرد جرم عائداسلام آباد کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف علی زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی، سابق صدر سمیت دیگر ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے موجودہ حالات تسلی بخش نہیں، آصف کرمانیمسلم لیگ (ن) رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے سینیٹ کے ہر اجلاس میں مہنگائی کے خلاف آدھا گھنٹہ احتجاجاً بائیکاٹ کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت پر گلگت بلتستان کے انتخابات میں مداخلت کا الزام عائد کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے کہا  ہے کہ گلگت بلتستان کے الیکشن سے سپیکر اور وزراء کا BBhuttoZardari گلگت کو چھوڑو ۔ سندھ کی فکر کرو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »