معاشی چیلنجز کے باوجود 5.37 فیصد ترقی کی شرح کامیابی ہے، فرخ حبیب -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاشی چیلنجز کے باوجود 5.37 فیصد ترقی کی شرح کامیابی ہے، فرخ حبیب arynewsurdu

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں 5.37 ترقی کی شرح کو کامیابی قرار دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر مملکت فرخ حبیب نے اپنے بیان میں کہا کہ کورونا وائرس اور عالمی سطح پر دہائی کی سب سے زیادہ مہنگائی اور دیگر معاشی چیلنجز کے باوجود پائیدار 5.37 فیصد ترقی کی شرح کامیابی ہے۔ فرخ حبیب نے کہا کہ پہلی ششماہی میں آئی ٹی برآمدات میں 35.8، ایف بی آرٹیکس وصولی میں 32.4، اسٹیٹ بینک ریزرو میں 31.8، ٹیکسٹائل برآمدات میں 26، سروسز برآمدات میں 20.4 فیصد اضافہ ہوا۔کوویڈ19اور عالمی سطح پر دہائی کی سب سے ذیادہ مہنگائی، دیگرمعاشی چیلجنز کے باوجودپائیدار 5.37% ترقی کی شرح کامیابی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دھر لخ دی لعنت اے آڑ والیو تاڈے تے پھین چودو لوگ بھوک سے خودکشیاں کر رہیں ہیں اور تم لوگ اپنا ماں کے ناجائز باپ کے اٹھانے میں مصروف ہو..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان مشکل حالات کے باوجود چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پر عزم ہیں۔مسرت چیمہوزیر اعظم عمران خان مشکل حالات کے باوجود چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پر عزم ہیں۔مسرت چیمہ PMImranKhan PTIGovernment Pakistan Politics PTIofficial MusarratCheema PakPMO ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کسانوں کا معاشی قتل برداشت نہیں کرسکتے، بلاول بھٹوکسانوں کا معاشی قتل برداشت نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو ARYNewsUrdu یوریا سمگل ہی بھٹو کر رہا تھا اب احتجاج بھی۔۔۔ جناب بلاول صاحب ذرا لاڑکانہ پر دھیان دیں اور سندھ پر دھیان دےن یہ لوگ آپ کو مرکز میں نہیں آنے دینگے آپ سندھ کی خدمت کریں کرپٹ لوگوں کو پارٹی سے نکال لیں ایماندار لوگوں کو آگے لائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'زرعی شعبہ تباہ، کھاد چھین لی گئی، کسانوں کا معاشی قتل برداشت نہیں کریں گے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا نے مزید 15 افراد کی جان لے لیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 10.18 فیصد رہی Sad
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں غربت میں کمی آئی ہے، وزیراعظم عمران عمران خانوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کے مطابق تمام 4 اشاریوں سے ثابت ہورہا ہے کہ پاکستان میں غربت میں کمی آئی ہے SamaaTv Ghurbat Orrrr barh gai h jnb 😇 Bilkul Khan shb k waziron ki gurbat meinn kami ai hai is liye transparency report meinn humyn 16 Darjy tanzally hui😄
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے تجاوزکراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے تجاوز کر گئی، حکام کا کہنا ہے کہ اکثر سرکاری لیبارٹریاں کرونا وائرس ٹیسٹ نہیں کر رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »