پی ایس ایل7: شائقین کرکٹ کو یہ اشیا لانے کی اجازت نہیں ہوگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی :پی ایس ایل میچز کیلئے سیکیورٹی پلان مرتب مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi psl

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا میلہ کل سے شروع ہونے جارہا ہے، میگا ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لئے سیکیورٹی ڈویژن نے جامع سیکیورٹی پلان ترتیب دیے دیا گیا ہے۔

پاکستان سپرلیگ کےساتویں ایڈیشن کا آغاز کل سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونے جارہا ہے،ایونٹ کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں، سیکیورٹی کے حوالے اور کرونا وبا کے پیش نظر شائقین کرکٹ کے لئے اہم ہدایات جاری کردی گئیں جو کہ درج ذیل ہیں۔پی ایس ایل سیزن 7 کے لئے سیکیورٹی ڈویژن نے جامع سیکیورٹی پلان مرتب کیا ہے، مجموعی طور پر 5 ہزار 650 اہلکار سیکیورٹی پر مامور ہوں گے، سیکیورٹی ڈویژن کے1700اہلکار فرائض انجام دیں گے جبکہ ایس ایس یو کے 1200 کمانڈوز بھی تعینات کیے جائیں...

اس کے علاوہ ٹریفک پولیس کے 1500، اسپیشل برانچ کے 500 اہلکار،ریپڈ رسپانس فورس کے 250 اہلکارتعینات کیے جائیں گے، کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے سواٹ ٹیم ہمہ وقت الرٹ رہے گی، سندھ رینجرزاور دیگر نافذ کرنے والے ادارے کےاہلکاربھی فرائض انجام دیں گے۔ ٹیموں کی نقل وحرکت کے دوران ماہر نشانہ باز بھی اہم تنصیبات پر تعینات کیے جائیں گے، اہلکار نیشنل اسٹیڈیم، کراچی ایئرپورٹ اور متعین روٹس پر تعینات ہوں گے،ٹیموں کی نقل وحرکت کے دوران فضائی نگرانی بھی کی جائے گی جبکہ نیشنل اسٹیڈیم کے باہر خصوصی کمانڈ اینڈ کنٹرول بس موجود ہوگی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق سیکیورٹی پلان کے تحت قومی شناختی کارڈ اور کوویڈ ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے حامل افراد کو اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت دی جائے گی، اسٹیڈیم میں داخلے کے وقت ماسک پہننا لازمی ہوگا، کرونا وبا سے متعلق این سی او...

ڈی آئی جی سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن کے ترجمان کے مطابق گاڑیاں پارک کرنے کے لیے پارکنگ گلشن اقبال میں یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب حکیم سعید گراؤنڈ کو پارکنگ کے لیے مختص کیا گیا ہے جبکہ نیشنل کوچنگ سینٹر سے ملحقہ چائنا گرائونڈ صرف وی آئی پی ویز کی گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے مختص ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7 کی سیکیورٹی کا معاملہ، SSU ہیڈ کوارٹر میں کوآرڈینیشن اجلاسکراچی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سیکیورٹی کے میچز کے حوالے سے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ( ایس ایس یو ) ہیڈ کوارٹرمیں سیکیورٹی کوآرڈینیشن کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل پر کورونا کا ایک اور وار وسیم اکرم کا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا01:15 PM, 25 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی: سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر اور پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے صدر وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پی ایس ایل 7 سے متعلق ویڈیو پیغام جاری - ایکسپریس اردومجھے امید ہے لیگ کی ہر ٹیم آخری گیند تک لڑے گی، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلانپر پی ایس ایل 7 کہ سانگ کا کوئی لیول نہیں ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بحریہ میں پی این ایس طغرل اور سی کنگ ہیلی کاپٹرز کی شمولیت - ایکسپریس اردوپاکستان اورچین میں چار054 ایلفافریگیٹس کی تیاری کامعاہدہ جون2018 میں طے پایا تھا،سی کنگزہیلی کاپٹرزقطرنے تحفے میں دیے اب تو فقیر بھی مانگتے ہوئے بھیک نہیں بلکہ تحفہ مانگتے ہیں ہماری گوورنمنٹ کی طرح۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی پلیئنگ کنڈیشنز میں ترامیم کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »