کسانوں کا معاشی قتل برداشت نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسانوں کا معاشی قتل برداشت نہیں کرسکتے، بلاول بھٹو ARYNewsUrdu

حیدرآباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بس بہت ہوچکا، اب ایک ہی راستہ ہے، ایک ہی حل ہے، عمران خان کو بھگانا ہوگا۔

چیئرمین پی پی پی نے حیدرآباد سے نکلنے والی ریلی کی قیادت کی اور خطاب کیا، اپنے خطاب میں بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ٹریکٹر ٹرالی مارچ کے شرکا سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کسانوں کے لئےلینڈ ریفارمز لیکر آئے تھے، انہوں نے بڑےبڑے زمینداروں سے زمینیں لیکر غریب کسان کو مالک بنایا تھا، شہیدبینظیربھٹو بھی ہاری اور کسان کا بہت خیال رکھتی تھیں، ایسا وقت بھی آیا جب شہیدبینظیر وزیراعظم تھیں اور آلو کےکاشتکار پریشان تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جناب بلاول صاحب ذرا لاڑکانہ پر دھیان دیں اور سندھ پر دھیان دےن یہ لوگ آپ کو مرکز میں نہیں آنے دینگے آپ سندھ کی خدمت کریں کرپٹ لوگوں کو پارٹی سے نکال لیں ایماندار لوگوں کو آگے لائیں

یوریا سمگل ہی بھٹو کر رہا تھا اب احتجاج بھی۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'زرعی شعبہ تباہ، کھاد چھین لی گئی، کسانوں کا معاشی قتل برداشت نہیں کریں گے'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فصلوں کی مناسب اور منصفانہ قیمت نہ ملنا کسانوں کا معاشی استحصال ہے زرداری04:22 PM, 23 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خوشحال کسان ہی زرعی طور پر مستحکم زرداری صاحب آپ نے جو اپنی حکومت میں کسانوں کو لچھن دکھائے تھے،وہ یہ عوام بھولی نہیں ہے برائے مہربانی آپ صرف بلاول بھٹو صاحب کو مشورہ دیا کریں اس عوام کا کچھ بھلا بھی ہونے دیں🤗🤗🤗 زرداری ساب بلو کھسرے کے علاج کی طرف توجہ دیں ورنہ مال حرام سارا چوھدری کے اکاونٹ میں چلا جائیگا منڈی بہاؤالدین پاہڑیانوالی زہنی معذور بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ہوئی ۔ بچی کا باپ یہ صدمہ برداشت نہ کر سکا اور جان کی بازی ہار گیا ۔ ( لواحقین انصاف سے محروم ) اور خدادا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس بچی کو انصاف مل سکے.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈی جی ہیلتھ آزادکشمیر کا ڈی ایچ کیو باغ کا دورہباغ (سید وجی الحسن) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ہیلتھ آزادکشمیر ڈاکٹر سردار آفتاب حسین نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال (ڈی ایچ کیو) باغ کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کا افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلانیورپی یونین نے محدود عملے کے ساتھ افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی یونین کے ترجمان پیٹر اسٹانو نے کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: عصمت فروشی کا اڈا چلانے والے پاکستانی شہری کی گرفتاری کا حکم11:22 AM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, ریاض : سعودی عرب میں مفرور ملازماؤں سےعصمت فروشی کا دھندہ کرانے والے پاکستانی شہری کی گرفتارکرنے کا حکم دیتے Pakistani ho duniya mein Kisi Kone mein ho sabse jyada imtihan liya jata hai Pakistan ki com se duniya mein Kisi bhi Kone mein ho Pakistan Koi mushkil 8 ka samna karna padta hai har pareshani ko samna karna padta hai Pakistan har dukh se gujar na padta hai Pakistan الٹا لٹکائیں کنجر کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نئی مانیٹری پالیسی ، اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلانپریس کانفرنس کے دوران آج پہلی مرتبہ یہ احساس ہورہا تھا کہ اب اسٹیٹ بینک ہمارا نہیں رہا۔۔۔ جناب رضا باقر اسٹیٹ بینک کے گورنر کم، IMF کے تنخواہ دار زیادہ لگ رہے تھے۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »