الوداع سمارٹ فون: ’اب میرا دماغ ہر وقت کسی مشین سے نہیں بندھا رہتا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

سمارٹ فون کے بغیر زندگی: ’لگتا ہے جیسے میرے دماغ سے دباؤ اتر گیا ہو‘

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لیکن شعبۂ تدریس سے منسلک برمنگھم سے تعلق رکھنے والی 53 سالہ لِن وائس نے چھ ماہ کے وقفے کے بعد اب دوبارہ سمارٹ فون استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔

لیکن لِن وائس کہتی ہیں کہ اگر ممکن ہوا تو وہ سمارٹ فون کو دوبارہ ترک کر دیں گی۔ ’جب یہ وبا ختم ہو جائے گی اور ایلا واپس آ جائے گی تو ہو سکتا کہ میں سمارٹ فون استعمال کرنا پھر چھوڑ دوں۔ لگتا ہے کہ سمارٹ فون نشے کی لت جیسا ہے، ہے ناں۔‘ اگرچہ کچھ لوگوں کو فکر ہے کہ وہ اپنے سمارٹ فون پر بہت زیادہ وقت صرف کر رہے ہیں، لیکن کروڑوں لوگ سمارٹ فون کو ایک نعمت سمجھتے ہیں۔

تاہم، ماہر نفسیات اور موبائل فون کی عادت کے مضر اثرات پر ایک کتاب کی مصنفہ، ہلڈا برک کے بقول موبائل فون کے بے دریغ استعمال اور آپ کے نجی تعلقات، آپ کی نیند، فون بند کر کے سکون حاصل کرنے اور کسی چیز پر توجہ مرکوز رکھنے جیسی چیزوں کے درمیان بہت گہرا تعلق پایا جاتا ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ سمارٹ فون سے جان چھڑانا بہت مشکل ہے لیکن آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ فون پر بہت زیادہ وقت صرف کر رہے ہیں، تو آپ کچھ ایسی چیزیں کر سکتے ہیں جن سے سمارٹ فون کا استعمال کم ہو جائے۔

ہلڈا برک کہتی ہیں کہ اگر زیادہ سے زیادہ لوگ یہ دیکھنا شروع کر دیں کہ وہ موبائل فون پر کتنا وقت گزار رہے ہیں تو یہ ترکیب بھی خاصی مفید ہو سکتی ہے۔’ اگر ہمیں یہ احساس ہو جائے کہ ہم ہر روز کتنا وقت بلاوجہ فون پر انگلیاں گھماتے ضائع کر دیتے ہیں، تو یہی احساس ہمیں جگانے کے لیے کافی ہو گا اور ہمیں اپنی روش بدلنے میں مدد مل سکتی ہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Smart phone is really some time a big problem for us 🤨

Par tasveer post karna na bholi aap ye bhi dabao mein banai hai ya baghair dabao k

سموگ کے باوجود ٹاور کا جہر نہٹر چل رہا ہے جسکا شور اور پلوشن ہمارے گھر میں اتی ہے شکایت نمبر pu15032188112059 ۔۔۔pu1092188989280 دس ارب درخت لگان کا کیا فایدہ اپ شکایت سیل ختم کرے۔یا پھر ارام پرستوں کو مستقل ارام کرنے کیلیے گھر بھجے کوی میری پریشانی وازیراعظم تک پہنچاے

As soon as we're done with TakeBackPakStudentsToChina, I m tossing that shit too... It's like I m addicted to this monster...

Its good to get rid of social media but at the same time phones and technology is the need of time being. As every thing is going to be online.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔