مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب، ساتویں مردم شماری کے انعقاد کی منظوری دی جائے گی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساتویں مردم شماری کے انعقاد کی منظوری، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل طلب arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ، اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وزیراعظم ہاوس میں ہو گا۔

مشترکہ مفادات کونسل کی سالانہ رپورٹ ، گزشتہ اجلاسوں کے فیصلوں پر عمل اور مشترکہ مفادات کونسل کے مستقل سیکرٹریٹ کے قیام کا جائزہ لیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kis month expected hi?

Good ☺️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوسف رضا گیلانی کا بجٹ پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کا اعلانپیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور اپوزیشن لیڈر سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم بجٹ پر مشترکہ لائحہ عمل اپنائیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ جتوئی معاملے میں ملوث افراد کو سزا دی جائے گی، مراد علی شاہوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کے معاملے میں جو بھی ملوث ہوگا سزا دی جائے گی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اس صدی کے بحران کا نام عمران خان ہے : بلاول بھٹوچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تنقید، قومی اسمبلی کے اجلاس  میں خطاب کے دوران بلاول کا کہنا تھا کہ حکومت کمزور پوزیشن BBhuttoZardari ImranKhanPTI MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اومیکرون کے بڑھتے کیسز، محکمہ صحت ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس طلبکراچی : شہر قائد میں اومیکرون کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر محکمہ صحت ٹاسک فورس کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ زرداری خاندان سے کجھ بجے گا تو محکمہ صحت کام کرے گا۔ ہر محکمہ کرپٹ لوگوں سے بھرا ھوا ھے۔ زرداری خاندان سے کجھ بجے گا تو محکمہ صحت کام کرے گا۔ ہر محکمہ کرپٹ لوگوں سے بھرا ھوا ھے۔ سیاستدانوں کی وجہ سے سندھ کرپشن کا گڑھ ھے۔ ہر صوبہ ھی ایسے ھے۔ پتہ نہیں کب انکی بھوک ختم ھو گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مری کا نیا نام ضلع کوہسار رکھنے کی تجویز - ایکسپریس اردواس سلسلے میں کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی قائم کی جائے گی Nam change karny se wahan k basiyon k kartoot thk ho jyngy kya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

انکوائری کمیٹی جلد سانحہ مری کے حقائق سامنے لائے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انکوائری کمیٹی جلد از جلد سانحہ مری کے حقائق سامنے لائے ۔وزیراعظم کی زیرصدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »