یوسف رضا گیلانی کا بجٹ پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کا اعلان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

اپوزیشن جماعتیں اجلاس میں اپنے ارکان کی حاضری یقینی بنائیں گی، یوسف رضا گیلانی تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دھند کی وجہ سے ابھی پارلیمنٹ نہیں پہنچے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں اجلاس میں اپنے ارکان کی حاضری یقینی بنائیں گی، ہم بجٹ پر مشترکہ لائحہ عمل اپنائیں گے۔ سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے مزید کہا کہ مری کے انسانی المیے پر سینٹ میں تحریک التوا پر بحث ہو گی، مشاورت سے مری کے معاملہ مشترکہ لائحہ عمل اپنایا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہرضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہ arynewsurdu ان کو اس وقت بھی سیاست کی سوجھی ہے قومی سوگ تو تھر میں بنتا ہے جہاں روز 100 بچے مرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خارجہ پالیسی امریکی اثر سے آزاد نہیں، معید یوسف کا اعترافوزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے اعتراف کیا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میری دوہری شہریت ہے نہ سٹیٹ بینک آئی ایم ایف کو بیچ رہے ہیں: رضا باقر01:11 PM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر نے آئی ایم ایف کے کہنے پر فیصلے کرنے کے تاثرکو رد کردیا ۔ کہتے ہیں یہ تاثر کیا مصر میں پاکستانی ہوتے ہوئے کام کرتے رہے ہیں آپ؟ یہ اپنی ماں کو بھی بیچ آیا مصر میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سجل علی نے احد رضا میر کی تصویر ڈیلیٹ کردیپاکستان کی صف اول کی اداکارہ سجل علی کی جانب سے اپنے شوہر، معروف اداکار و اسٹیج آرٹسٹ احد رضا میر کے ساتھ سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی گئی تصویر ڈیلیٹ کر دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہرضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہ arynewsurdu ان کو اس وقت بھی سیاست کی سوجھی ہے قومی سوگ تو تھر میں بنتا ہے جہاں روز 100 بچے مرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری: جاں بحق افرادکے لواحقین کو ایک کروڑ 76 لاکھ امداد دینے کا اعلانعثمان بزدار نے مر ی کوضلع کا درجہ دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ BoycottMurree اس حکومت سے مالی امداد فوج سے مدد اور مری میں سیاحت بیغیرتی کے سوا کچھ نہیں رقم ملتے ہی اپنا DNA ٹیسٹ کروائیں میری تمام مذہبی جماعتوں سے گزارش ہے کہ موسم ٹھیک ہونے پر وہاں جائیں اور دین اسلام کی تبلیغ کریں۔تاکہ وہ انسانیت کو جان سکیں۔پہاڑوں میں رہ کر ان کی سوچ فرعونیت جیسی ہو گئی ہے۔ان کے سامنے معصوم بچے اور نوجوان مرتے رہے اور وہاں کے احمق لوگ معصوم عوام سے پیسے مانگتے رہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »