مری کا نیا نام ضلع کوہسار رکھنے کی تجویز - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس سلسلے میں کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی قائم کی جائے گی

وزیراعلیٰ ہاؤس ذرائع کے مطابق مری کانیانام ضلع کوہسار رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے ارکان اسمبلی سے مشاورت کی ہدایت کردی۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ضلع کے قیام اور کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لئے ہدایات جاری کردیں۔ ضلع کوہسار سیاحتی لحاظ سے پاکستان کا پہلا سیاحتی ضلع ہوگا جس کی حد بندی کے لئے چیف سیکرٹری ، بورڈ آف ریونیو سے سفارشات طلب کرلی گئیں کہ کون کون سے علاقے نئے ضلع میں شامل ہوں...

تجویز کردہ ضلع کوہسار کے علاقے کی حدود خیبر پختونخواہ تک ہوگی جبکہ پنڈی کے کچھ علاقے بھی اس ضلع میں شامل ہوسکتے ہیں۔ کوہسار ڈویلپمنٹ اتھارٹی ریسکیو اور ریلیف آپریشن کی بھی ذمہ دار ہوگی جبکہ سیاحتی ضلع کو مشینری خریدنے کے لئے خصوصی فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nam change karny se wahan k basiyon k kartoot thk ho jyngy kya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری کو ضلع بنانے کا فیصلہ: نیا نام ضلع کوہسار رکھنے کی تجویزLalich pur theak rahe ga. Sang dil log
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیٹر ساجد میر کا سانحہ مری پر اظہارِ افسوس کارکنوں کو متاثرین کی امداد کی ہدایتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کےسربراہ سینیٹر ساجد میر نے مری میں برف باری کی وجہ سے انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہنگامی صورتحال کے باوجود شہریوں کی مری جانے کی ضدآگاہی اعلانات کے باوجود بڑی تعداد میں سیاح مری کے داخلی راستوں پر موجود ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang They should be heavily fined!! ان کے ساتھ سختی سے پیش أنا چاہیے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہرضا ربانی کا سانحہ مری کی عدالتی تحقیقات، قومی سوگ کے اعلان کا مطالبہ arynewsurdu ان کو اس وقت بھی سیاست کی سوجھی ہے قومی سوگ تو تھر میں بنتا ہے جہاں روز 100 بچے مرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیاغیرمعمولی برفباری اور موسمی حالات معلوم کیے بغیر عوام نے مری کا رخ کیا، اس صورتحال کے لیے ضلعی انتظامیہ تیار نہیں تھی: عمران خان کا سوشل میڈیا پر بیان لوڑے کی تحقیقات کر لو۔ سالا یہودی ٹولہ مسلت ہے ملک پر۔ سانحہ ساہیوال کی تحقیقات کی طرح چلو جی کڈھے لاین لگ گیا سانحہ ساہیوال وغیرہ کی طرح
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری کی صورتحال حکومت کا کام صرف سیاح گننا نہیںحفاظتی اقدامات کرنا ہے: مریم نوازلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مری میں ابتر موسمی صورتحال اور سردی سے 21 سیاحوں کی ہلاکت کی تصدیق کے بعد مسلم لیگ ن  کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »