رعایتی پیکج : کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رعایتی پیکج : کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد : موسم سرما میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کردی گئی ، رعایتی پیکج کا اطلاق یکم نومبر 2021 سے 28 فروری 2022 تک ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق حکومتی رعایتی پیکج کے تحت نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے موسم سرما میں کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے کےالیکٹرک صارفین کیلئے رعایتی پیکچ کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک کے گھریلو،کمرشل،عمومی صارفین کیلئے ریٹ 12.96 روپے فی یونٹ ہوگا۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ رعایتی پیکج کااطلاق یکم نومبر 2021 سے 28 فروری 2022 تک ہوگا ، گزشتہ سال کی نسبت زیادہ بجلی استعمال پرریٹ 12.96 روپے فی یونٹ ہوگا ،فیصلہ فیصلے میں مزید کہا گیا کہ نئے بجلی صارفین کے لیے بھی زائد کھپت پر 12.96 روپے کا ریٹ نافذ ہوگا ، رعایتی پیکچ کے تحت سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق نہیں ہوگا ، پیکج کے تحت ماہانہ مثبت فیول ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی بلین ٹری کے 230 مقامات پر آ تشزدگی، کروڑوں کے جنگلات خاکسترخیبر پختونخوا میں پانچ سال کے دوران ’’ بلین ٹری سونامی پراجیکٹ‘‘ کے230سائٹس پر آگ لگنے کی وجہ سے کروڑوں روپے کی لاگت سے اگنے والے جنگلات خاکستر ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر11:34 AM, 11 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر   ہے۔ بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز منظوری کیلئے آج
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سی این جی صارفین کیلئے قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آگئیاسلام آباد : سی این جی پر سیلز ٹیکس کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ، جس میں ریجن ون کے لیے قیمت 134 روپے 57 پیسے مقرر کی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکمانستان کے صدر نے'دوزخ کے دروازے' کو بند کرنے کا حکم دے دیاترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد سے 260 کلومیٹر دور صحرائے قراقم میں واقع اس گڑھے( جسے جہنم کا دروازہ کہا جاتا ہے) میں گزشتہ 50 سالوں سے آگ جل رہی ہے یہ کیا معاملہ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں کیمیکل کے گودام میں لگی آگ پرقابو پالیا گیاگودام میں کسی بھی ہنگامی صورتحال میں آگ بجھانے کا انتظام نہیں تھا،،تنگ راستوں کےباعث گودام کی دیواریں توڑ کرداخل ہونا پڑا ، چیف فائر آفیسر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علی فضل، مرحوم عرفان خان کے اُردو تلفظ کے مداح ، پرانی ویڈیو بھی شیئر کیعرفان خان 29 اپریل 2020 کوکولون (بڑی آنت) کے انفیکشن کے باعث انتقال کرگئے تھے مزید جانیے : IrfanKhan AliFazal GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »