بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

11:34 AM, 11 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر   ہے۔ بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز منظوری کیلئے آج

اسلام آباد : بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے۔ بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی تجویز منظوری کیلئے آج کابینہ میں پیش کی جائے گی ۔

ذرائع کے مطابق کمی کی تجویز مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ۔ بجلی سستی کرنے سے صارفین کو 22 ارب 48 کروڑ روپے کا ریلیف ملے ۔بجلی کی قیمت میں کمی کا ریلیف 3 ماہ کیلئے ملے گا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی سستی کرنے کی منظوری دی تھی اور فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوایا تھا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارے بجلی کا کچھ بیاں ہوجائے - ایکسپریس اردواگر کسی طریقے سے ایڈیسن کے علم میں لائی جاسکے تو شاید وہ بھی ’’تو استعفیٰ مرا بہ حسرت دیاس‘‘ کا راستہ اختیار کرلے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے مری میں بجلی تاحال بندراولپنڈی (ویب ڈیسک) حکومتی دعووں کے برعکس مری میں بجلی کی فراہمی تاحال بند ہے۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کہتے ہیں کہ مری میں تمام فیڈرز بحال ہیں، چند
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ نے چیٹ انٹرفیس کی تبدیلی پر کام شروع کردیا - ایکسپریس اردوواٹس ایپ نے چیٹ انٹرفیس کی تبدیلی پر کام شروع کردیا مزید پڑھیں: ExpressNews Whatsapp
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری اورگلیات میں پھنسےشہریوں کیلئے مفت کالز کی سہولتپاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے مری اور گلیات میں پھنسےان شہریوں کے لیے مفت کالز کی سہولت فراہم کردی ہے جن کے موبائل فون میں بیلنس ختم ہوگیا ہے SamaaTV Good step چارجنگ کہاں سے کریں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بہتر ہوگا 27 فروری کو مل کر لانگ مارچ ہو، خواجہ آصفجیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسا ہوسکتا ہے اور ایسا ہوجائے تو یہ اچھی بات ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم کیساتھ نامعلوم خاتون کون؟ سب پتہ چل گیاپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ایک نامعلوم خاتون کے ساتھ تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین تشویش میں مبتلا ہوگئے۔ kon hain babar kaa sath lol nobody cares بابر اعظم پر یہ الزام لگانا غلط ھے وہ انتہائی شریف انسان ھے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »