مسلم لیگ (ق) نے ایم پی ایز کو ہوٹل میں رکھنے کا اقدام چیلنج کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ق) نےایم پی ایزکوہوٹل میں رکھنے کے اقدام چیلنج کردیا ، درخواست مسلم لیگ(ق) کے رہنما کامل علی آغا  کی جانب سے

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عامل علی آغا کی جانب سے کہا گیا کہ ایم پی ایز کو ہوٹل میں بند کر کے ان سے رابطے منقطع کیے گئے ہیں، ایم پی ایز کو غیر قانونی حراست میں رکھاگیا ہے جو کہ آئینی و غیر قانونی ہے ۔.

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عامل علی آغا کی جانب سے کہا گیا کہ ایم پی ایز کو ہوٹل میں بند کر کے ان سے رابطے منقطع کیے گئے ہیں، ایم پی ایز کو غیر قانونی حراست میں رکھاگیا ہے جو کہ آئینی و غیر قانونی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کاانتخاب ۔مسلم لیگ ن کل ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گیدرخواست میں موقف اپنایا گیا کہ یکم اپریل سے چیف منسٹر پنجاب کا عہدہ خالی ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا سیشن کال کر کے فوری چیف منسٹر کے انتخابات
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے وزیر اعلی پنجاب کے انتخابات کرانے کیلئے پٹیشن تیار کرلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ جمہوریت فروغ پائے گی: مسلم لیگ (ن) مڈل ایسٹریاض (وقار نسیم وامق) مسلم لیگ ن مڈل ایسٹ اور سعودی عرب کے عہدیداروں نے  کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیکر نظریہ ضرورت کو  ہمیشہ کے لئے دفن سپریم کورٹ پاکستان کے انصاف کے مندرجات چوروں کو بچانے کیلئے ہارس ٹریڈنگ کی حفاظت کیلئے عدل وانصاف کے قتل کیلئے بیرونی سازش کے تحفظ کیلئے اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد امریکہ میں رہنے کیلئے اپنی رشتےداری کو بچانے کیلئے اپنی جی حضوری کو ثابت کرنے کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم مخالف مناظر دکھانے پر کویت میں بھارتی فلم پر پابندی عائدکویت نے پاکستان اور مسلم مخالف مناظر دکھانے پر نئی بھارتی فلم پر پابندی عائد کردی، فلم کو 13 اپریل کو دنیا بھر میں ریلیز کیا جانا تھا۔ ایک مسلم مِلک نے دوسرے مسلم مِلک کی حمایت کی تو کویت کے وزیراعظم کو بھی پاکستان وزیراعظم کی طرح ووٹ آف نو کونفیدانس کہیں کر نکل دیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ق لیگ نے ارکان اسمبلی کے ہوٹل میں قیام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا - ایکسپریس اردووزارت اعلی کے لیے امیدواروں سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں لیکن ن لیگ نے اراکین اسمبلی کو ہوٹل میں قید کیا ہوا ہے، ق لیگ اس کرپٹ نظام کے خلاف آخری سانس تک اپنے کپتــــــان کے ساتھ انصاف کی جنگ لڑتے رہیں گے...!!✌✌❤🇵🇰پاکستان کے خاطر عمران خان کا دفاع قلم🖋 سے بھی کرینگے، زبان سے بھی کرینگے اور وقت انے پر اپنے خون 🗡 سے بھی کرینگے 💪🇵🇰 انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب، ن لیگ کا ہائیکورٹ سے رجوعمسلم لیگ ن نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخابات کرانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ ڈوب کے مر جاؤ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »