ق لیگ نے ارکان اسمبلی کے ہوٹل میں قیام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت اعلی کے لیے امیدواروں سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں لیکن ن لیگ نے اراکین اسمبلی کو ہوٹل میں قید کیا ہوا ہے، ق لیگ

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلی کو نجی ہوٹل میں رکھنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، ہائی کورٹ نے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔

ق لیگ نے اراکین پنجاب اسمبلی کو نجی ہوٹل میں رکھنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، اس حوالے سے مسلم لیگ کے رہنما سینیٹر کامل علی آغا نے درخواست دائر کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کرپٹ نظام کے خلاف آخری سانس تک اپنے کپتــــــان کے ساتھ انصاف کی جنگ لڑتے رہیں گے...!!✌✌❤🇵🇰پاکستان کے خاطر عمران خان کا دفاع قلم🖋 سے بھی کرینگے، زبان سے بھی کرینگے اور وقت انے پر اپنے خون 🗡 سے بھی کرینگے 💪🇵🇰 انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ ۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادیلاہور : اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ، چوہدری پرویز الہی پر اس ایوان کی اکثریت کا اعتماد نہیں رہا۔ جوکرا ریااے امریکہ کرا ریا اے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے اسپیکرکیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دیتحریک عدم اعتماد ن لیگ کے سلمان رفیق، خلیل طاہرسندھو اور سمیع اللہ خان نے جمع کرائی ہے لو جی اس سائیکل کے بھی کتے فیل 😂😂😂 چیف جسٹس بار بار کہہ رہے کہ ہم (3) 184 کے تحت سماعت کر رہے ہیں۔ یعنی کسی 'قومی مفاد' کی طرف بات جا رہی ہے۔ آدھی چھوڑ پوری کے پیچھے بھاگا آدھی سے بھی گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میں اسمبلی میں تحریک انصاف کا موقف بھرپوراندازمیں پیش کروں گا، شاہ محمود قریشیاسلام آباد : پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ میں اسمبلی میں تحریک انصاف کا موقف بھرپوراندازمیں پیش کروں گا۔ This man being funny with Parliament he says pti new stunt thy say thy believe in supreme court and constitution but again thy violating constitution nd supreme court s order. Now the decision to b given in opposition favour by seeing all this stunts foul play of pti ہم آپکے سات ہے جیت حق کی ہو گی انشااللہ We stand with Imran Khan ❤️❤️❤️❤️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سفارتی کیبل قومی اسمبلی میں لانے کے حکومتی اقدام پر دفتر خارجہ میں ’بغاوت‘کراچی قومی اسمبلی میں سفارتی کیبل لانے کے حکومتی...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی اجلاس میں تاخیرچودھری شجاعت کا ردعمل بھی آگیاپنجاب اسمبلی میں جو ہوا اسمبلیوں میں اس طرح کے واقعات ہوتے رہتے ہیں اور ان کو حل کرنے کا طریقہ بھی ہوتا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے وزیر اعلی پنجاب کے انتخابات کرانے کیلئے پٹیشن تیار کرلی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »